تبادلۂ خیال:الفاظ ہند (ماہنامہ)
اس کا نام الفاظ ہند (ماہنامہ) ہونی چاہئے۔۔۔احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:21, 15 اپریل 2015 (م ع و)
- اب اگر کوئی رسالہ ہفت روزہ یا سہ ماہی اسی نام سے ہوا تو اسے کیا، نام دیں گے؟ الفاظ ہند (رسالہ) یا الفاظ ہند (ہفت روزہ)، الفاظ ہند (سہ ماہی)، ویسے اس کا اصل عنوان ماہنامہ الفاظ ہند ہی ہونا چاہیے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:46, 6 دسمبر 2015 (م ع و)--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:46, 6 دسمبر 2015 (م ع و)
- دو اصحاب کی تائید سے نام بدل گیا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:32, 6 دسمبر 2015 (م ع و)
- صفحے کی تفصیل بعد میں ہو تو رسالہ ہی ہونا چاہیے اگر پہلے ہو تو ماہنامہ پہلے ہونا چاہے۔ جیسے ماہنامہ الفاظ ہند یا الفاظ ہند(رسالہ)۔ اس سلسلے میں بہتر یہی ہے کہ فیس بک پر ریحان کوثر صاحب سے رائے لے لی جائے، اور اسے ہی معتبر خیال کیا جائے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:03, 7 دسمبر 2015 (م ع و)
- امین بھائی، کل اس کا نام الفاظ ہند (رسالہ) کیا گیا تھا، تب میں نے یہ رائے دی تھی، نثار صاحب کی رائے کافی پہلے کی تھی۔ اب یہ پہلے عناون کی طرف واپس کر دیا گیا ہے، اور میری ناقص رائے ہے کہ کہ دیگر جو اخبارات و رسائل کے صفحات ہیں، یا بنیں تو ان کو بھی اسی طرح، روزنامہ، ہفت روزہ، پندرہ روزہ، ماہنامہ، سہ ماہی، سالانہ/سالنامہ، لکھا جائے، اگر ایک ہی عنوان سے دو مختلف موضوع نکل آئیں (جیسے اردو کے اخبارات یا انگریزی کے اخبارات، ایکسپریس اور ڈان، ٹائم وغیرہ کئی ممالک سے مختلف زبانوں سے نکل رہے ہیں، ان کے لیے ایکپریس (پاکستانی اردو روز نامہ)، ایکپریس (بھارتی انگریزی روز نامہ) کیا جا سکتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:26, 7 دسمبر 2015 (م ع و)
- میرا خیال ہے کہ نئے بننے والے صفحے کو پرانے صفحے سے الگ کرنا چاہے، نہ کہ پہلے والے کو بھی نیا نام دیا جائے۔ جیسے کوئی ایکسپریس(اخبار) کے نام سے صفحہ بناتا ہے تو یہ ٹھیک ہے۔ اب اگر کوئی بھارتی اخبار کے بارے میں صفحہ بنائے تو اسے ایکسپریس(بھارتی اخبار) کے نام سےبنانا چاہے، جب دو صفحات ایک نام کے جمع ہوجائیں تو مثال کے طور پر ایکسپریس کےنام سے ضد ابہام صفحہ بنا کر دونوں کے اندرونی روابط اس میں ڈال دئیے جائیں۔جو عنوان جتنا مشہور ہو اس کا حق پہلے بنتا ہے، نہ کہ ہم غیر معروف اخبارات یا چیزوں کے معروف ہونے کا انتظار کریں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:50, 7 دسمبر 2015 (م ع و)
- امین بھائی، کل اس کا نام الفاظ ہند (رسالہ) کیا گیا تھا، تب میں نے یہ رائے دی تھی، نثار صاحب کی رائے کافی پہلے کی تھی۔ اب یہ پہلے عناون کی طرف واپس کر دیا گیا ہے، اور میری ناقص رائے ہے کہ کہ دیگر جو اخبارات و رسائل کے صفحات ہیں، یا بنیں تو ان کو بھی اسی طرح، روزنامہ، ہفت روزہ، پندرہ روزہ، ماہنامہ، سہ ماہی، سالانہ/سالنامہ، لکھا جائے، اگر ایک ہی عنوان سے دو مختلف موضوع نکل آئیں (جیسے اردو کے اخبارات یا انگریزی کے اخبارات، ایکسپریس اور ڈان، ٹائم وغیرہ کئی ممالک سے مختلف زبانوں سے نکل رہے ہیں، ان کے لیے ایکپریس (پاکستانی اردو روز نامہ)، ایکپریس (بھارتی انگریزی روز نامہ) کیا جا سکتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:26, 7 دسمبر 2015 (م ع و)
- صفحے کی تفصیل بعد میں ہو تو رسالہ ہی ہونا چاہیے اگر پہلے ہو تو ماہنامہ پہلے ہونا چاہے۔ جیسے ماہنامہ الفاظ ہند یا الفاظ ہند(رسالہ)۔ اس سلسلے میں بہتر یہی ہے کہ فیس بک پر ریحان کوثر صاحب سے رائے لے لی جائے، اور اسے ہی معتبر خیال کیا جائے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:03, 7 دسمبر 2015 (م ع و)
- دو اصحاب کی تائید سے نام بدل گیا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:32, 6 دسمبر 2015 (م ع و)
الفاظ ہند (ماہنامہ) سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر الفاظ ہند (ماہنامہ) کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔