تبادلۂ خیال:امین الحسنات
جناب Ulubatli Hasan صاحب آپ نے امین الحسنات میں سے، بلا حوالہ مواد کا اخراج لکھ کرخطابات کو ختم کیا ہے گزارش یہ ہے کہ کیا آپ نے دئیے گئے حوالہ جات کو دیکھ کر ختم کیا ہے یا بس صرف سوچا ہے کہ اس کا حوالہ نہیں ہو گا وضاحت فرما دیں--ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:16، 14 اگست 2020ء (م ع و)
- میں نے اس کو اس وجہ سے حزف کیا کیونکہ اس میں کوئی حوالہ نہیں شامل تھا۔ میں نے انگریزی ویکیپیڈیا پر دیکھا وہاں بھی نہیں موجود تھا۔ اگر اس بات کا حوالہ ہے تو آپ شامل کر سکتے ہیں اور حوالہ بھی درج کر دیں۔ شکریہ الالوباطلی حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:49، 14 اگست 2020ء (م ع و)
آپ جیسے ذمہ دار شخص کو اس طرح غلط بیانی نہیں کرنی چاہیے نہ تو آپ نے تذکرہ اکابرِ اہلسنت، محمد عبد الحکیم شرف قادری، ص96،نوری کتب خانہ لاہور دیکھا جس کا آغاز ہی ناصرملت، مجاہد اسلام سے ہو رہا ہےاور نہ آپ نے انگریزی ویکیپیڈیا دیکھا جس کی چوتھی لائن میں Fateh-e-Referendum موجود ہے جب نیچے دو حوالہ جات موجود ہیں انہیں دیکھے بغیر بے حوالہ کہنا کہاں کی دانشمندی ہے --ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:09، 14 اگست 2020ء (م ع و)
- جناب شائد آپ نے میری بات پر توجہ نہیں دیا میں نے کہا کہ آپ نے اس بات کا حوالہ نہیں درج کیا تھا جہاں آپ نے خطاب شامل کیا تھا۔ میں نے انگریزی ویکیپیڈیا پر خطبات کا کوئی عنوان نہیں دیکھا اور کوئی عنوان نہیں موجود ہے وہاں پر خطبات کے نام سے۔ آپ جب بھی کچھ اضافہ کریں تو ساتھ میں حوالہ درج کیا کری۔ آپ کا حوالہ دوسرے حصے پر درج ہے اور آپ کہہ رہے ہیں کہ حوالہ درج کیا تھا۔ آپ دوبارا جانچ پڑتال کریں میں نے بلا حوالہ مواد خذف کیا ہے۔۔۔ الالوباطلی حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:18، 14 اگست 2020ء (م ع و)
یہ سارا مضمون ایک کتاب کے حوالے پر مشتمل ہے جو آخر پردیا گیا باقی ساری سرخیاں بھی اسی ایک حوالہ پر مشتمل ہیں جس پر خطابات تھا آپ کی نظر کرم صرف خطابات حذف کرنے تک محدود رہی (باقی سارا مضمون بھی تو اسی آخری حوالہ پر مشتمل ہے)ایک کتاب سے اقتباس تھا جس کا الگ حوالہ دیا گیا انگریزی ویکیپیڈیا سے کوئی حوالہ ہی نہیں دیا اور نہ ترجمہ کیا گیا--ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:45، 14 اگست 2020ء (م ع و)
- آپ برائے کرم پہلے پڑھ لیں کی وکیپیڈیا کیا ہے۔ آپ کو پہلے صفحے پر مل جائے گا اور آپ کسی ایک کتاب پر پورا مضمون نہیں لکھ سکتے ہیں اس میں مزید حوالے کی ضرورت ہوتی ہے۔ جب کوئی پیرگراف لکھا جاتا ہے تو اس کا حوالہ شامل کیا جاتا ہے تاکہ سامنے والے کو معلوم رہے کہ متن کس صفحہ اور کتاب سے لیا گیا ہے۔۔ الالوباطلی حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:15، 14 اگست 2020ء (م ع و)
امین الحسنات سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر امین الحسنات کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔