تبادلۂ خیال:اپندرناتھ اشک

حالات زندگی و تخلیقی دور

ترمیم

اوپندر ناتھ اشک 14 دسمبر، 1910ء کو جالندھر، ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ 1930ء تک لاہور، پاکستان میں رہائش پذیر رہے، بعد ازاں ہندوستان منتقل ہوگئے[1]۔


مندرجہ بالا عبارت میں ہندوستان نہیں لکھا جا سکتا۔ اس شہر کا نام جہاں اشک منتقل ہوئے لکھنا مناسب ہو گا۔ اس لیے کہ ۱۹۳۰ میں ہندوستان کا وجود نہیں تھا۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:56, 14 جون 2016 (م ع و)

اُس وقت کے ہندوستان سے مراد برطانوی ہند ہے۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 18:27, 14 جون 2016 (م ع و)

  1. اوپندر ناتھ اشک-مصنف کا تعارف، اردو ڈائجسٹ لاہور، اپریل 2011ء
واپس "اپندرناتھ اشک" پر