تبادلۂ خیال:بحیرا راہب

سوال

ترمیم

کیا یہ سب حوالہ جات ہیں؟

(14) تلقیح الفہوم ص7، ابن پشام 1/149
(15) مختصر السیرۃ شیخ عبداللہ ص 15،16
(16) یہ بات ابن جوزی نے تلقیح الفہوم ص7 میں کہی ہے۔

اگر ہیں تو یہ حوالہ جات کے طور پر پیش کیوں نہیں کیے جاتے ( <ref></ref>) ؟--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:06, 5 مارچ 2016 (م ع و)

  • بہت سے حوالہ جات ایسےاستعمال ہو رہے ہیں جن تک رسائی ہونا ممکن نہیں بالخصوص عام آدمی کا۔جس حوالے کی جناب نے نشاندہی کی میرا یقین ہے جس نے حوالہ دیا ہے وہ بھی اس کی تصدیق نہیں کرا سکتا بلکہ اسے کتابوں کا نام بھی معلوم نہیں
  • جیسے تلقیح الفہوم اصل کتاب"تلقيح فهوم اهل الاثر فی عيون التاريخ والسير" اسمیں واقعہ اس طرح درج نہیں جو بیان ہوا
  • دوسری کتاب سیرت ابن ہشام ہے جسے ابن پشام لکھا گیا اس میں بھی واقعہ اس طرح نہیں جو تحریر ہوا
  • تیسری کتاب مختصرالسیرۃ شیخ عبداللہ کوئی تلاش تو کرے اس کتاب کوتلاش سے تو بحیرا راہب کو مصدقہ کتابوں سے تلاش کرنا آسان ہے

یہ 14،15،16نمبر غمازی کر رہے ہیں کسی جگہ سے اٹھا کر پیسٹ کر دیا اور نمبر تبدیل کرنے کا تکلف بھی نہیں کیا--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:01, 6 مارچ 2016 (م ع و)

واپس "بحیرا راہب" پر