تبادلۂ خیال:برصغیر میں شیعیت

عنوان

ترمیم

شیعہ اسلام اور سنی اسلام اردو کی اصطلاحیں نہیں ہیں، ہمارے پاس ان سے بہتر اور زیادہ رائج اصطلاحیں موجود ہیں یعنی اہل تشیع یا شیعہ اور اہل تسنن یا سنی۔ اس صورت میں انگریزی اصطلاحوں کا چربہ بنانے کی ضرورت باقی رہتی ہے؟ :)  —خادم—  مورخہ 4 اپریل 2018ء، بوقت 12 بج کر 30 منٹ (بھارت) 07:00، 4 اپریل 2018ء (م ع و)

میں نے اہل تسنن کبھی نہیں سنا البتہ ”اہل سنت“ یا ”سنیت“ کیا جا سکتا ہے۔ اسی طرح اہل تشیع اور شیعیت — بخاری سعید تبادلہ خیال 08:11، 4 اپریل 2018ء (م ع و)
شیعیت کہا جاتا ہے اور خود شیعہ بھی اس اصطلاح کو اپنے لیے استعمال کرتے ہیں (یعنی سرل ورڈ میں نہیں آتا) --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:39، 4 اپریل 2018ء (م ع و)
 Y تکمیلبخاری سعید تبادلہ خیال 09:58، 4 اپریل 2018ء (م ع و)
محترم شیعیت لفظ کا کوئی وجود نہیں ہے ادبی لحاظ سے شیعت درست ہے --Mjnkhan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:29، 23 فروری 2019ء (م ع و)--Mjnkhan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:29، 23 فروری 2019ء (م ع و)
ملاحظہ ہو اہل تشیع کا مضمون اور اس کا آغاز۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:47، 23 فروری 2019ء (م ع و)

- لفظ شیعیت کا وجود بھی ہے مستعمل بھی بیشمار کتب حوالہ موجود ہیں۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:58، 23 فروری 2019ء (م ع و)

شیخ احمد سرہندی اور فرقہ واریت

ترمیم

ردِ روافض شیخ احمد سرہندی (مجدد الف ثانی) کی پہلی تصنیف اور برصغیر میں اہل تشیع کے خلاف لکھی جانے والی پہلی کتاب ہے۔ اس میں لکھتے ہیں:

"علمائے ماوراء النہر نے فرمایا کہ جب شیعہ حضرات شیخین، ذی النورین اور ازدواج مطہرات کو گالی دیتے ہیں اور ان پر لعنت بھیجتے ہیں تو بروئے شرع کافر ہوئے۔ لہذا بادشاہِ اسلام اور نیز عام لوگوں پر بحکم خداوندی اور اعلائے کلمة الحق کی خاطر واجب و لازم ہے کہ ان کو قتل کریں، ان کا قلع قمع کریں، ان کے مکانات کو برباد و ویران کریں اور ان کے مال و اسباب کو چھین لیں۔ یہ سب مسلمانوں کیلئے جائز و روا ہے"۔

حوالہ: شیخ احمد سرہندی، ردِ روافض، صفحہ 35، مدنی کتب خانہ، گنپت روڈ، لاہور۔

البتہ چونکہ شیخ احمد سرہندی کا اس وقت معاشرے پر اتنا اثر نہ تھا، مغل دور کا ہندوستان صلح کل پر کاربند رہا۔ آپ کے خیالات آپ کی وفات کے سو سال بعد شاہ ولی اللہ اور انکے خاندان نے زیادہ مقبول بنائے۔ Dr. Hamza Ebrahim (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:28، 10 جنوری 2021ء (م ع و)

اسد عباس کربلائی

ترمیم

ذاکر اہلبیتؑ جناب اسد عباس کربلائی جس نے یہ تحریر لکھی ہے اس کا شکر گذار ہوں میں ایڈمن سے ایک چیز کا پوچھوںگا کیا اس میں سے کچھ مواد اگر ایک کتاب میں دالا جائے تو آپ کی اجازت ہے کیا اور میں چاہتا جو آپ نے یہ ویکی پیڈیا پر لکھا ہے اگر اجازت ہو تو اس کے کافی موضوعات کو کتاب میں دال دوں جناب اس کی اجازت درکار ہے آپ سے پلیز 39.34.132.5 00:24، 29 اپریل 2021ء (م ع و)اسد عباس کربلائی کراچی پاکستان 923112465583

اجازت ہے۔ وکی پیڈیا کا حوالہ دے کر شامل کر سکتے ہیں۔ Dr. Hamza Ebrahim (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:46، 29 اپریل 2021ء (م ع و)

واپس "برصغیر میں شیعیت" پر