طبی نام کا انتخاب کیا گیا ہے۔ کسی دوست کو اگر اسکا عام اردو نام معلوم ہو تو بتا دیجیۓ یا خود مضمون کی ابتداء میں اضافہ کردیجیۓ۔ میں نے تو اسکے بھورا ، چٹا وغیرہ جیسے مختلف نام سنے ہیں۔ سمرقندی

ہمارے ہاں ان کو 'سورج مُکھی' کہا جاتا ہے ۔ ۔ ویسے آپ مذکورہ نام "بھورا ، چٹا " وغیرہ بھی لکھ دیں تا کہ سمجھنے والوں کو آسانی ہو ۔ وکی طالب علمتبادلہ خیال 10:20, 29 اپریل 2013 (م ع و)

برصیت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "برصیت" پر