تبادلۂ خیال:تاریخ الاسلام
ابو السرمد بھائی اسلام علیکم! عربی ویکیپیڈیا پر علامہ ذہبی کی ایک کتاب پر "تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام" کے نام سے صفحہ موجود ہے۔ "تاریخ الاسلام و الطبقات المشاہیر و الاعلام" وہی کتاب ہے یا کوئی اور؟Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:18, 12 مارچ 2017 (م ع و)
- جناب بشارت صاحب یہ وہی کتاب ہے نشاندہی کا بہت شکریہ ایک لفظ غلط طور پر لکھا گیا تھا جو درست کر دیا ہے ،--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:47, 12 مارچ 2017 (م ع و)
تاریخ الاسلام سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر تاریخ الاسلام کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔