تبادلۂ خیال:تبلیغی جماعت
ناچیز کی دانست میں مضمون میں اتنا اضافہ کردیا گیا ہے کہ اس کو حذف شدگی کے زمرہ سے نکالا جاسکے گا۔--فوجدار 14:07, 15 جون 2009 (UTC)
- تائید کاشف عقیل 20:23, 15 جون 2009 (UTC)
پاکستان میں مراکز
ترمیممیرے خیال نہیں یقین کے مطابق پاکستان میں 50 سے زاہد مراکز ھیں جن میں 22 بڑے مرکز مشورے سے طے شدہ ہیں جن میں رائیونڈ مرکز کی طرح اعمال ھوتے ہیں۔ کوئی اس پیج کو صیع کر دے اظہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:28, 12 جون 2017 (م ع و)
- بھائی صاحب، اگر کچھ پختہ باحوالہ معلومات ہیں تو کہیے گا۔ خیال کی بنیاد پر کوئی ترمیم ممکن نہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:48, 12 جون 2017 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے تبلیغی جماعت پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.islamic-vision.com/islam/fazail-e-amaal/index.htm میں https://web.archive.org/web/20090921025118/http://www.islamic-vision.com/islam/fazail-e-amaal/index.htm شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 05:29، 17 جنوری 2021ء (م ع و)