تبادلۂ خیال:تحویر
اِس مقالے میں Modulation کیلئے تحویر کا لفظ استعمال کیا گیا ہے. جبکہ اِس کیلئے اُردو ویکی پر پہلے سے ‘‘تضمیص’’ کا لفظ زیرِ استعمال ہے. مزید تفصیل کیلئے ملاحظہ کیجئے: مقالہ تضمیلاصہ اور شمارندی_مسرد_M
محبوب عالم 20:11, 16 ستمبر 2008 (UTC)
تضمین کی اصطلاح شاعری میں فنی حوالے سے بھی استعمال ہوتی ہے۔ اگر کوئی شاعر کسی دوسرے شاعر کا مصرعہ اپنے شعر میں نقل کرے۔ ایسے میں اس مصرعے کو ’’‘‘ میں بند کیا جاتا ہے۔
غالب یہ اپنا عقیدہ ہے بقول ناسخ
’’آپ بے بہرہ ہے جو معتقد میر نہیں‘‘Wahab 18:16, 17 نومبر 2008 (UTC)
- سبحان اللہ وہاب صاحب، نہایت باموقع اور بروقت اطلاع ہے۔ --سمرقندی 04:07, 18 نومبر 2008 (UTC)
تحویر سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر تحویر کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔