صارف:سمرقندی/شمارندی مسرد M

فائل:COMGLO.PNG
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
Malware عنادی مصنع ---- (ایک ایسا سوفٹ ویئر جو عناد کی بنیاد پر کسی دوسرے سوفٹ ویئر کو نقصان پہنچانے کے لیے اسکے flaw یا خلل سے غیرقانونی طور پر فائدہ اٹھاتے ہوۓ بازار میں ڈالا جاۓ)
مزید دیکھیں zero-day exploit
Menu لائحہ
Menu bar فہرست
Memory حافظہ
Mode نہج، اسلوب، روش، حالت
Modified ترمیم شدہ
Modem تضمیلاصہ
انگریزی میں modem کا لفظ دو الفاظ سے حصے نکال کر ڈھالا گیا ہے
1- modulator یعنی تضمینہ سے mo اور
2- demodulator یعنی استخلاصہ سے dem گــویــا mo + dem = modem
اردو میں تضمیلاصہ یعنی modem کا لفظ دو الفاظ سے نکالا گیا ہے
1- تضمینہ یعنی modulator سے تضمی اور
2- استخلاصہ یعنی demodulator سے لاصہ ، گـــویــا تضمی + لا = تضمیلاصہ
Modulation تضمیصہ (استخلاص: Demodulator), (استخلاصہ: Demodulator)
Multiprocressing بہ وقتی پرداخت
Multitasking بہ وقتی عمل
Mark داغ
Medium واسطہ
Memory address یاداشتی پتے
Miniature منمنہ
Mobile application محمول اطلاقہ
Mode طرز
Modulation تحویر
Monitor مُراقب


A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط

ترمیم