تبادلۂ خیال:تذکرۃ الموضوعات (المقدسی)

تذکرۃ الموضوعات پر دو کتابیں ہیں میں نے ضد ابہام صفحہ بنایا دو الگ الگ عنوان بھی قائم کئے لیکن وہ علیحدہ ظاہر ہونے کی بجائےایک ہی نام سے باقی رہتے ہیں

غلطی کی نشاندہی کر دیں--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:56, 14 نومبر 2016 (م ع و) کافی دن ہو چکے لگتا ہے کسی کی یہاں نظر نہیں پڑی--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:16, 22 دسمبر 2016 (م ع و)

تذکرۃ الموضوعات کو آپ نے تذکرۃ الموضوعات (الفتنی) سے رجوع مکرر کر دیا تھا، جس وجہ سے ایسے ہو رہا تھا، آپ تذکرۃ الموضوعات کو کھول کر اب اس میں متعلقہ متن لکھیے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:30, 23 دسمبر 2016 (م ع و)

تذکرۃ الموضوعات (المقدسی) سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "تذکرۃ الموضوعات (المقدسی)" پر