تبادلۂ خیال:توما ایکویناس
شاید سینٹ اردو لفظ نہیں ہے؟ :
“ترکی میں ایک عیسائی مذہبی رہنماء احسان ازبک نے ترک اخبار "زمان" کو بتایا کہ انجیل مقدس کا یہ نایاب نسخہ حضرت مسیح علیہ السلام کے ان بارہ ساتھیوں، جنہیں ‘‘‘قدیس برنابا‘‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، کے پیروکاروں کے دور میں پانچویں یا چھٹی صدی عیسویٰ میں لکھا گیا کیونکہ قدیس برنابا پہلی صدی عیسوی میں موجود تھے“۔[1]
دیکھیے سینٹ کی جگہ قدیس لفظ استعمال کیا گیا ہے۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 14:41, 26 مئی 2017 (م ع و)
- بات ٹھیک یا غلط کی بھی ہو سکتی ہے، لیکن تبادلۂ خیال کیے بغیر صفحہ منتقل کرنا غلط ہے۔ جو کام پہلے کرنا ہوتا ہے، وہ آپ بعد میں کرتے ہیں۔ اب برناباس کو برنابا کر دیں کیا؟-- Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:50, 26 مئی 2017 (م ع و)
- میں نے نہ ہی برنابا اور نہ ہی برناباس دیکھا، بائبل میں برنباس دیکھا تھا ہو سکتا ہے کہیں لکھا ہو چاہیں تو آپ بھی ایک بار دیکھ لیں۔۔ میں ادھر قدیس اور سینٹ کا کہہ رہا ہوں ‘‘‘جو کام پہلے کرنا ہوتا ہے، وہ آپ بعد میں کرتے ہیں۔‘‘‘ یہ بات آپ نے ایک دم درست کہی یہ میری غلطی تھی (معذرت) آئندہ کسی کو منتقل کرنے سے پہلے آپ کو وہاں مینشن کردوں گا۔ فی الحال کیا سینٹ درست لفظ ہے یا نہیں آپ ایک بار تلاش کر کے اس کی درستی کردیں۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 16:58, 26 مئی 2017 (م ع و)
- قدیس کون سی اردو کتاب میں دیکھا ہے آپ نے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:42, 26 مئی 2017 (م ع و)
- قدیس پاک کو کہتے ہیں اور یہ فارسی والے استعمال کرتے ہیں، جیسے مسلمان شخصیات کو ولی اللہ لکھ کر مخصوص نہیں کیا جا سکتا عنوان میں، یوں ہی سینٹ یا قدیس یا شہید، یا رسول جیسے مسیحی سابقے بھی استعمال نہیں ہوں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:47, 26 مئی 2017 (م ع و)
- عبید بھائی میں نے کسی کتاب میں نہیں دیکھا مگر کئی نیٹ پر لنک موجود ہیں سینٹ کا اردو مطلب ابھی تک نہیں ڈھونڈا مگر بہت جلد درست تلاش کرنے کی کوشش کروں گا قدیس نہ صرف فارسی میں استعمال ہوتا ہے بلکہ عربی والے بھی استعمال کرتے ہیں اردو میں کئی الفاظ فارسی سے ائے ہو سکتا ہے قدیس بھی ہو مگر تلاش کرنے کی ضرورت ہے اپ ایک بار تلاش کرلیں، انگریزی والے en:Wali کو ولی ہی کہتے ہیں اسی طرح صوفی کو صوفی مگر سینٹ کو سیںٹ کہتے ہیں اس کا پتہ نہیں چل سکا بخاری سعید تبادلہ خیال 19:12, 26 مئی 2017 (م ع و)
- ولی کو ولی اور صوفی کو صوفی کہنا الگ بات ہے، عنوان میں ولی اللہ یا پاک باز یا شہید لکھنا یہ الگ بات ہے، الگ سے تو سینٹ اور قدیس پر بھی مضمون بن سکتا ہے، شخضیات کے ناموں کا حصہ بنانا وہ ویکی اصول کے منافی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:18, 26 مئی 2017 (م ع و)
- عبید بھائی اس en:Saint کو تخلیق کرنے کی کوئی خواہش کرے تو کیا نام رکھے اپ رہنمائی کریں (قدیس یا سینٹ) بخاری سعید تبادلہ خیال 19:22, 26 مئی 2017 (م ع و)
- ولی کو ولی اور صوفی کو صوفی کہنا الگ بات ہے، عنوان میں ولی اللہ یا پاک باز یا شہید لکھنا یہ الگ بات ہے، الگ سے تو سینٹ اور قدیس پر بھی مضمون بن سکتا ہے، شخضیات کے ناموں کا حصہ بنانا وہ ویکی اصول کے منافی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:18, 26 مئی 2017 (م ع و)
- عبید بھائی میں نے کسی کتاب میں نہیں دیکھا مگر کئی نیٹ پر لنک موجود ہیں سینٹ کا اردو مطلب ابھی تک نہیں ڈھونڈا مگر بہت جلد درست تلاش کرنے کی کوشش کروں گا قدیس نہ صرف فارسی میں استعمال ہوتا ہے بلکہ عربی والے بھی استعمال کرتے ہیں اردو میں کئی الفاظ فارسی سے ائے ہو سکتا ہے قدیس بھی ہو مگر تلاش کرنے کی ضرورت ہے اپ ایک بار تلاش کرلیں، انگریزی والے en:Wali کو ولی ہی کہتے ہیں اسی طرح صوفی کو صوفی مگر سینٹ کو سیںٹ کہتے ہیں اس کا پتہ نہیں چل سکا بخاری سعید تبادلہ خیال 19:12, 26 مئی 2017 (م ع و)
- اردو میں مستعمل اگر سینٹ ہے تو فارسی سے قدیس مستعار لینے کی بجائے اسے سینٹ ہی لکھا جانا چاہیے قدیس اردو میں اجنبی سا لگتا ہے--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 02:39, 27 مئی 2017 (م ع و)
- ولی (مسیحیت) اور سینٹ دونوں استعمال ہوتے ہیں اردو میں، قدیس عربی اور فارسی میں ترکی والے عزیز کہتے ہیں، یہ اصل میں ولی (اسلام) کا مترادف ہے، مسیحیت میں سینث صرف انہی کو کہا جاتا ہے، جن کو باقاعدہ کیتھولک کلیسیا ولی قرار دیتا ہے (دو معجزوں کے ثابت ہونے پر) جیسے ابھی حال ہی میں مدر ٹریسا کو مانا گیا ہے۔ اس لیے ولی (مسیحیت) کے عنوان سے بنایا جائے یا صرف سینٹ کے عنوان سے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:58, 27 مئی 2017 (م ع و)
- ولی (مسیحیت) بہت اچھا اور قابل قبول نام ہے۔ رہنمائی کے لیے آپ کا بے حد شکر گزار ہوں بخاری سعید تبادلہ خیال 11:09, 27 مئی 2017 (م ع و)
- میں نے نہ ہی برنابا اور نہ ہی برناباس دیکھا، بائبل میں برنباس دیکھا تھا ہو سکتا ہے کہیں لکھا ہو چاہیں تو آپ بھی ایک بار دیکھ لیں۔۔ میں ادھر قدیس اور سینٹ کا کہہ رہا ہوں ‘‘‘جو کام پہلے کرنا ہوتا ہے، وہ آپ بعد میں کرتے ہیں۔‘‘‘ یہ بات آپ نے ایک دم درست کہی یہ میری غلطی تھی (معذرت) آئندہ کسی کو منتقل کرنے سے پہلے آپ کو وہاں مینشن کردوں گا۔ فی الحال کیا سینٹ درست لفظ ہے یا نہیں آپ ایک بار تلاش کر کے اس کی درستی کردیں۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 16:58, 26 مئی 2017 (م ع و)
عبید بھائی سینٹ اور ولی کے علاوہ ایک اور لفظ سنت بھی ہے جو سنسکرت زبان کا ہے۔ سَنْت {سَنْت (ن غنہ)} (سنسکرت) سنسکرت سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے اردو میں سب سے پہلے 1778ء کو "مثنوی گلزار ارم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
"بڑی تعداد میں ہندو لوگ، مسلم صوفیوں اور فقیروں سے عقیدت رکھتے تھے اور مسلمان ہندو دیوتاؤں اور سنتوں (سنت کی جمع) کا احترام کرتے تھے۔"
—
-- بخاری سعید تبادلہ خیال 14:37, 28 مئی 2017 (م ع و)
توما ایکویناس سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر توما ایکویناس کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔