تبادلۂ خیال:جامعہ الدراسات اسلامیہ

کیا وکیپیڈیا مختلف اداروں کے لیے اشتہاری مقام کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے؟ اس خود ساختہ "جامعہ" میں کون سی ایسی خاص بات ہے جو جامعہ کراچی میں نہیں ہے، جس کا مضمون یہاں موجود نہیں؟ فہد احمد 11:16, 19 نومبر 2009 (UTC)

  • فہد بھائی، جامعہ کراچی پر مضمون تو ضرور ہونا چاہیے لیکن اس مضمون میں مجھے صریح اشتہار بازی نظر نہیں آ رہی اس لیے میری رائے میں اگر یہ واقعی کوئی بڑا مدرسہ ہے تو یہ مضمون بھی رہنا چاہیے۔ --کاشف عقیل 14:49, 19 نومبر 2009 (UTC)
کاشف بھائی، جامعہ کراچی پر مضمون تو موجود ہے لیکن اس سے بھی چھوٹا ہے۔ بہرحال آپ بھی صحیح کہتے ہیں، اس لیے فی الوقت اپنی "تلوار" کو روک دیتے ہیں فہد احمد 04:28, 20 نومبر 2009 (UTC)

جامعہ الدراسات الاسلامیہ کاامتیازیہ ہے کہ یہ ادارہ خالص کتاب وسنۃ کی تعلیم اور سلف صالحین(صحآبہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین وتابعین عظام رحمھم اللہ)کےمنھج ونظریات کی دعوت وتبلیغ کے ساتہ ساتہ طلبہ کی اخلاقی تربیت بھی کرتاھے Hanif

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے جامعہ الدراسات اسلامیہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:10، 22 دسمبر 2021ء (م ع و)

واپس "جامعہ الدراسات اسلامیہ" پر