تبادلۂ خیال:جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور

بانی جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور ترمیم

اس جامعہ کے بانی کا نام شیخ الحدیث علامہ غلام رسول رضوی ہے انہوں نے 1956ء میں یہاں تدریس کا آغاز کیا، مفتی عبدالقیوم ہزاروی ان کے شاگرد تھے۔ ہزاروی صاحب جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ کے بانی ہیں، البتہ لاہور والے کیمپس میں بھی ان کے دور میں لوگوں نے عروج دیکھا تو عوام الناس میں وہ بانی مشہور ہوگئے۔ میں کل فیصل آباد میں اس جامعہ کے بانی غلام رسول رضوی صاحب کے مزار پہ حاضر ہوا تھا وہاں کتبے پر ان کا سنِ وفات 2001ء لکھا ہوا تھا۔ ان شاء اللہ جلد ہی ان کے بارے میں مفصل کام سامنے آئے گا۔ عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:16, 17 اپریل 2016 (م ع و)

واپس "جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور" پر