تبادلۂ خیال:خرم سلطان
محترم طاہر محمود: میں نے آپکا مضون"خرم سلطان" کو بجانب "حُورم سلطان" منتقل کیا: خرم لفظ غلط ہے۔ اصل ترکی لفظ ( Hürrem ) کا تلفظ "حُورم" بنتا ہے۔ شکریہ --محمد عارف سومرو 07:30, 11 اگست 2015 (م ع و) آپ نےزیر نظر مضمون کی معلومات ویکیپیڈیا کے Roxelana سے لی ہے۔ صوتی تلفظ دیکھئے، آپ کو یقین آ جائے گا۔ --محمد عارف سومرو 07:59, 11 اگست 2015 (م ع و)
( Hürrem ) کا تلفظ اگر خرم بنتا ہے تو اس کا کوئی حوالہ دیجئے۔--محمد عارف سومرو 08:04, 11 اگست 2015 (م ع و)
- کیا خان ترکی لفظ ہے؟ خان ترکی میں کیسے لکھا جاتا ہے؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:10, 11 اگست 2015 (م ع و)
- انگریزی مضمون میں عثمانی ترک زبان میں نام ملاحظہ کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:45, 11 اگست 2015 (م ع و)
- دیگر الفاظ:
- Haber - خبر
- Han - خان
- ویسے اسی مضون سے متعلق Haseki sultan - خاصکی سلطان ہے حاصکی سلطان نہیں ہے۔
عائشه حفصه سلطان Ayşe Hafsa Sultan کے بارے میں آپ کیا خیال ہے۔--محمد عارف سومرو 11:10, 11 اگست 2015 (م ع و)
انگریزی مضمون میں حورم کا خط دیا گیا ہے اس میں آپ غور سے دیکھیں "خاصکے سلطان"۔ --محمد عارف سومرو 11:15, 11 اگست 2015 (م ع و)
- بھائی میں چار سال ترکی اور یونانی زبانیں سنتا اور بولتا رہا ہوں۔ آپ کسی ترک سے اس بارے میں مزید معومات حاصل کر لیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:17, 11 اگست 2015 (م ع و)
ٹھیک ہے بھائی صاحب ہو سکتا ہے میں غلط ہو ں۔ میں معلومات کرلوں گا۔ شکریہ--محمد عارف سومرو 11:26, 11 اگست 2015 (م ع و)
محترم مجھے جواب مل گیا ہے ذرا یہ بھی دیکھ لیں۔ خرم فارسی تلفظ ہے اورترکی تلفظ آپ کے سامنے ہے۔ Hürrem Sultan (Turkish pronunciation: [hyɾˈɾem suɫˈtaːn]; Ottoman Turkish: خُرَّم سلطان; fully: Devletlu İsmetlu Hürrem Haseki Sultan Aliyyetü'ş-Şân Hazretleri; c. 1502 – 15 April 1558, also known as Roxelana[note 1]) --محمد عارف سومرو 11:34, 11 اگست 2015 (م ع و)
- تلفظ کے لیے گوگل بلکل بھی مستند نہیں، کیونکہ وہاں خود کار طور پر ایک پروگرا مکے ذریعہ آپ آواز کو سنتے ہیں۔ اس کے لیے یہ ایک ربط ہے جو اہل زبان خود اپنے زبان کے تلفظ کو ریکاڑ کراتے ہیں۔ خرم کا تلفظ یہاں سنیں ۔ ۔ --« عبید رضا » 15:14, 11 اگست 2015 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (فروری 2023)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے خرم سلطان پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.iudergi.com/tr/index.php/tarih/article/download/3733/3385 میں https://web.archive.org/web/20120113000232/http://www.iudergi.com/tr/index.php/tarih/article/download/3733/3385 شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 18:20، 22 فروری 2023ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2023)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے خرم سلطان پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://concise.britannica.com/ebc/article-9368294/Istanbul میں https://web.archive.org/web/20071218080707/http://concise.britannica.com/ebc/article-9368294/Istanbul شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 03:44، 22 ستمبر 2023ء (م ع و)