تبادلۂ خیال:ذات النطاقتین
ذات النطاقین نام نہیں لقب ہے اور یہ الگ پہچان رکھتا ہےاسی طرح کل ذو الیدین کاعنوان بھی آپ نے تبدیل کر دیا میرے خیال میں تو ان کو الگ رہنا چاہیئے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:29, 28 جنوری 2016 (م ع و)
- یوں تو ہزاروں شخصیات کے القاب و اعزازات ہوتے ہیں۔ مگر اس لقب پر دو سطروں سے الگ مضمون کی حاجت نہیں، لقب پر تب ہی مضمون بنایا جائے، جب اس کا مواد الگ مضمون کا متقاضی ہو۔ جیسے امام، صحابی، ولی، سلطان، شاہ وغیرہ، --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:34, 28 جنوری 2016 (م ع و)
- یہاں دیکھیے ذات النطاقین، اسی عناون سے ایک اور صارف نے مضمون بنایا تھا، اس پر بھی یہی سانچہ لگا ہوا ہے اور تبادلۂ خیال دیکھیے اس کا، مگر افسوس کہ آج تک اس کا حل نہیں نکالا گيا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:39, 28 جنوری 2016 (م ع و)
ذات النطاقتین سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ذات النطاقتین کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔