تبادلۂ خیال:رادھکا بائی

سوال

ترمیم

چونکہ اکثر اردو میں رادھکا نہیں بلکہ رادھیکا لکھا جاتا ہے، اس لیے ایک مؤدبانہ سوال عرض ہے کہ کیا اس عنوان کا رادھیکا بائی کیا جانا درست ہوگا؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:00، 24 نومبر 2019ء (م ع و)

لغت میں تو رادھکا درج ہے۔ :)  —خادم—  مورخہ 25 نومبر 2019ء، بوقت 12 بج کر 39 منٹ (بھارت)
حالانکہ ربط میں کچھ نظر نہیں آیا، تاہم جیسے آپ مناسب سمجھیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:32، 25 نومبر 2019ء (م ع و)
واپس "رادھکا بائی" پر