تبادلۂ خیال:سب سے پہلے پاکستان

یہ " بہترین ترین " کیا ہوتا ہے بھائی ؟ --115.167.110.64 11:55, 6 جون 2011 (UTC)

سوال ترمیم

مجھے یاد پڑتا ہے کہ مذکورہ کتاب کا ہندی عنوان اگنی پتھ (अग्निपथ) تھا۔ کیا اس موضوع پر باحوالہ انداز میں روشنی ڈالی جاسکتی ہے؟--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:50, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)

واپس "سب سے پہلے پاکستان" پر