تبادلۂ خیال:سرائیکی زبان
ملتانی لہجہ سے منتقلی
ترمیمملتانی لہجہ سے مراد سرائیکی زبان جو کہ ملتان ڈویژن میں بولی اور سمجھی جاتی ہے مثلاً کے گل ھے ،کڈے ویندا پئیں ،مڑ میڈی گالھ سن گھن وغیرہ
Untitled
ترمیمﺳﺮﺍﺋﯿﮑﯽ ایک الگ زبان ھے جس کا اپنا صوتی آوازوں پر مشتمل بنیادی ڈھانچہ ھے سرائیکی حروفوں پر مشتمل بنیادی ڈھانچہ سرائیکی کا اپنا سسٹم ھے جس سے سرائیکی زبان بولی اور لکھی جاتی ھے میں اس مضمون کو انگریزی وکیپیڈیا کے مطابک از سر نو لکھ رہا ہوں--Viharian101 (تبادلۂ خیال) 13:06, 27 جنوری 2014 (م ع و)
سرائیکی لہجہ یا زبان
ترمیمانگریزی وکی پر بھی لہجہ کے حق میں کافی حوالہ جات دئیے گئے ہیں۔اس لیے میرا بھی خیال یہی ہے کہ اسے لہجہ ہی ہونا چاہیے۔ ایک دوسرے کی ترامیم کا استرجع کرنے سے بہتر ہے کہ اس حوالے سے بات چیت کر لی جائے،صارف:Bhural سے بھی گذارش ہے کہ اپنے دلائل اس تبادلہ خیال کےصفحے پر دیں۔ان سے بھی پہلے میں سرائیکی لہجے کو زبان کی طرف منتقل کرتا رہا ہوں، مگر اب میرا خیال ہے کہ ادبی بحث ہو جائے تو بہتر ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 10:44, 29 جنوری 2014 (م ع و) Viharian101امین اکبر اپ دونوں سرائیکی زبان و تہذیب و ثقافت کوں گندہ کر رہے ہیں اور انتظامیہ کو دخل اندازی کرنے کی دعوت دیتا ھوں ۔میں پنجابیوں کو کھلی دعوت دیتا ھوں کہ وہ پہلے پنجابی کوں زبان تو ثابت کریں پھر سرائیکی سے خوف زدہ ھوں میں اردو وکی پیڈیا کے منتظم جناب کو درخواست کرتا ھو وہ اس پر ایکشن لیں Bhural (تبادلۂ خیال) 19:00, 30 جنوری 2014 (م ع و) ٻھورل
- چلیں محترم آپ اپنے دلائل پہلے دے لیں، ہو سکتا ہے آپ کے دلائل اتنے مضبوط ہوں کہ ہمیں اپنے دلائل پیش ہی نہ کرنا پڑے۔ میں تو خود ہی یہ چاہتا ہوں کہ سرائیکی کو زبان کا درجہ ملے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ وہارین صاحب کی ترمیم کا استرجع سب سے پہلے میں نے کیا تھا۔ جب دلائل دیکھے تو مان گیا۔ آپ سے گذارش ہے کہ آپ بھی کچھ دلائل پیش کریں۔ میں سرائیکی خطے میں رہتا ہوں، بول بھی لیتا ہوں، سرائیکی سے بالکل خوفزدہ نہیں، نہ پنجابی میری مادری زبان پے، میں تو اردو بولتا ہوں، باہر اردو لہجے میں اور گھر میں ہریانوی لہجے میں۔ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے دلائل پیش کرنے کا کہا ۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 19:11, 30 جنوری 2014 (م ع و)
امین اکبر جناب چلیں میں تو ارشد صاحب سے پوچھ پوچھ کر تھک چکا ھوں اور انھوں نے مجھے کوئی ایسا لنک نہیں دیا نہ ھی پنجابی زبان کے حروف پوسٹ کیے ہیں اور میرا ایک ھی سوال کے بعد ھی وہ نظر نہیں آئے میں اپ سے درخواست کرتا ھوں اپ مجھے بتائیں پنجابی کسطرح زبان ھے ؟ کیا اس کے حروف اور صوتی آوازیں اردو سے مختلف ھے ؟ کیا پنجابی کی ایجد ب اردو والی ھے یا کوئی مختلف ھے ؟ اگر مختلف ھے تاں میں کھلے دل سے تسلیم کر لونگا پنجابی کوئی زبان ھے امین اکبر میں اپ کے جواب کا انتظار کرونگا اپ مجھے ایک ھی سوال کا جواب دے دیں کہ اردو اور پنجابی کے حروف مشترکہ کیوں ہیں اور پنجابی اردو زبان صوتی اور حروفی ڈھانچہ کیوں استعمال کرتے ہیں میں یہ بھی چاہونگا اپ پنجابی اور اردو کا تقابلی جائزہ حروفوں اور صوتی اوازوں سے لیں اور ان کے حروف یہاں پر پوسٹ کریں تاکہ ھم بھی محفوظ ھو سکیں ۔میں نے پنجابی ادبی بورڈ تک کا سفر کیا ھے وہاں پر جا کر پوچھا ھے کہ پنجابی حروف کون سے ہیں جس سے ثابت ھو پنجابی کوئی زبان ھے پنجابی بورڈ والے مجھے تو اردو کے حروف اٹھا کر دے دیتے ہیں ھو سکتا ھے اپ کے پاس پنجابی کی لکھائی کوئی جدید طریقہ دریافت ھو چکا ھو پلیز اپ بتائیں وہ جدید طریقہ جس سے ثابت ھو پنجابی کوئی زبان ھے ۔ باقی جناب سرائیکی مکمل طور پر ایک زبان ھے جس کا اپنا صوتی سسٹم ھے جسکا اپنا تلفظ ادا کرنے کا اپنا سسٹم ھے سرائیکی کے مخصوص حروف ھے جو اپ کو عربی فارسی اردو ترکی اور نام نہاد پنجابی نظر نہیں اتے پنجابی ان حروف کو ادا کرنے کی صلاحیت سے محروم ہیں ۔میں تو اپ سے بار بار پوچھ رہا ھوں کہ مجھے پنجابی کے بارے بتایا جائے پنجابی کسطرح ایک زبان بن گی ھے ؟ سرائیکی کا اپنا صوتی اور حروفی ڈھانچہ ھے میں یہاں پر سرائیکی کے مخصوص حروف لکھ دیتا ھوں تاکہ مغالطہ نہ رہے اور معاملات صاف رہیں سرائیکی کے مخصوص حروف یہ ہیں ٻ ڄ ݙ ڳ ݨ ۔یہ حروف نہ تو پنجابی میں ہیں نہ ھی کسی اور زبان میں استعمال ھوتے ہیں پنجابی تو ان حروف کو ادا کرنے سے مھروم ہیں اور پنجابی الفابیٹ میں یہ حروف نہیں ھے شکریہ Bhural (تبادلۂ خیال) 19:52, 30 جنوری 2014 (م ع و) Bhural (تبادلۂ خیال) 20:38, 30 جنوری 2014 (م ع و) بھورل
- ویکیپیڈیا کے منتظمین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ اس اصول کے تحت بھورل صاحب کو بلاک کردیں--Viharian101 (تبادلۂ خیال) 19:30, 30 جنوری 2014 (م ع و)
Viharian101صاحب اپ سرائیکی زبان کو گندہ نہیں کر سکتے ۔نہ ھی یہاں کی انتظامیہ متصب رویہ کی حامل ھے میں سمجھتا ھوں اپ کو اردو وکی پیڈیا سے بلاک کر دیا جائے اسی کی وجہ یہ ھے اپ بغیر کسی ثبوت کے بغیر کسی ٹھوس شہادت کے سرائیکی زبان کے صفے کو بدلا ھے اور یہ مجرمانہ سرگرمی میں شمار ھوتا ھے متنظمین کو چاہیے یہاس اصول پر مکمل طور پر فٹ ھوتا ھے کیونکہ اپ بغیر کسی شہادت کے سرائیکی زبان کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ Bhural (تبادلۂ خیال) 19:44, 30 جنوری 2014 (م ع و) Bhural (تبادلۂ خیال) 20:00, 30 جنوری 2014 (م ع و) بھورل
- صارف بھورل صاحب، آپ سے گذارش ہے کہ جو جو باتیں آپ نے کہی ہیں ان کے حق میں حوالہ جات بھی پیش کریں۔ آپ بے فکر رہیں بات چیت کی وجہ سے آپ کو بلاک نہیں کیا جائے گا۔ہاں اگر بار بار استرجع کرتے رہے تو کوئی منتظم ضرور بلاک کر دے گا۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ بات چیت سے مسئلے کے حل کی طرف آئے۔ آپ حوالہ جات پیش کریں۔ میں خود صفحے میں تبدیلی کر دوں گا۔ امین اکبر_آپ کا خادم 20:28, 30 جنوری 2014 (م ع و)
- بھورل صاحب، اگر آپ نے اب بغیر حوالہ کے استرجع کیا تو میں بھی منتظم صاحب سے درخواست کروں گا کہ آپ کو بلاک کر دیں۔مہربانی کریں۔امین اکبر_آپ کا خادم 20:31, 30 جنوری 2014 (م ع و)
- اکبر امین صاحب چلیں میں نے اپکی خواہیش پر کچھ حوالہ جات ڈال دیئے ہیں اپ وہاں مضمون میں جا کر پڑھ لیں دیکھیں لیں مجھے اُمید ھے اپ تعصب سے ھٹ کر میرے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گے میں اُمید کرتا ھوں کوئی تخریب کار میرے حوالہ جات پر مشتمل تحریر سرائیکی صحفہ تبدیل نہیں کرے گا میں کوشش کرونگا مزید حوالہ جات کے ساتھ سرائیکی صحفے کوں مزید بہتر بنایا جا سکے تاکہ سرائیکی صحفہ ریلائبل سورس نظر آئے ۔اکبر امین صاحب میں اپکے تعاون کا محتاج ھوں ۔میں چاہونگا اپ سرائیکی صفحے کوں تخریب کاروں سے بچایا جائے اس کے اپکا تعاون درکار ھے مجھے انتظامیہ کا تعاون بھی درکار ھے تاکہ سرائیکی پیج کو غیر سنجیدہ سے سنجیدہ مضمون پر منتقل کیا جا سکے شکریہ Bhural (تبادلۂ خیال) 17:14, 31 جنوری 2014 (م ع و) بھورل
Edit request on 14 جون 2015
ترمیمترمیم مطلوب ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:43, 14 جون 2015 (م ع و)
- علی نقی،تحفظ میں تبدیلی کر دی گئی ہے، صرف مندرج صارفین تبدیلی کر سکیں گے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:23, 14 جون 2015 (م ع و)
- امین اکبر ! شکریہ!--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:02, 14 جون 2015 (م ع و)
Edit request on 5 جولائی 2015
ترمیمدرخواست براۓ ترمیمMalik Safdar Awan (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:49, 5 جولائی 2015 (م ع و)
- لاگ ان ہو کر آپ ترمیم کر سکتے ہیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:36, 5 جولائی 2015 (م ع و)
سرائیکی زبان یا لہجہ
ترمیمسلام و نیاز منتظمین مضمون کے اس صفحہ پر کئی متعضاد باتیں ہیں جو قاری کے ذہن میں ابہام پیدا کرتی ہیں جو آپ کی توجہ کی طالب ہیں ـ سب سے پہلے عرض کرنا چاہتا ہوں مضمون کا پہلا پیرا غلط سمجھتا ہوں پاکستان میں سرکاری طور پر سرائیکی کو باقاعدہ زبان تسلیم کر لیا گیا ہے جس کا ثبوت یہ ہے کہ اب تدریسی مضمون کے طور پر سرائیکی کو پڑھایا جا رہا ہےـ کئی طالب علم بی اے اور ایم اے میں اسے مضمون کے طور پڑھ رہے ہیں جب وہ یہ مضمون پڑھے گے تو کیا سوچیں گےـدوسرا ثبوت یہ ہے بی زیڈ یو میں سرائیکی شعبہ قائم ہے اور سرائیکی ادبی بورڈ کی طرف سے لکھاری کو ایوارڈ دیے جاتے ہیں جب عام قاری یہ مضموب پڑھے گا تو یونیورسٹی کے بارے میں کیا سوچے گا اور ایوارڈ یافتہ افراد کے بارے میں کیا کہہ گاـ اور تو اور رواں رائے شماری کے فارم مین دیگر زبانوں کے نام کے ساتھ سرائیکی کا نام بھی شامل ہے اب میں وکی پیڈیا کے مضمون کو غلط کہوں یا حکومت کوـ صاف ظاہر ہے کہ حکومت پاکستان کے مؤقف کو درست سمجھتا ہوں اور اب وکی پیڈیا منتظمین کے کی جگہ کہاں ہوگی کچھ کہہ نہیں سکتاـ میں نے اس صفحہ تبادلہ خیال کو پڑھا ہےـ تو میری گذارش ہے کہ منتظمین کو سرائیکی زبان کے وجود کو تسلیم کر لینا چاہیے اور سرائیکی مضمون پر نظر ثانی کرتے ہوئے دوبارہ لکھیں اور زبان یا لہجہ کا الگ صفحہ بنا کر دل کی بھڑاس نکال لیں ـ دیگر زبانوں کے بارے میں مایرین لسانیات منقسم ہیں پھر صرف سرائیکی کے صفحہ پر ایسا کیوں لکھا گیا پھر ہر زبان کے صفحہ پر ایسا لکھیں یا اسے درست کریں شکریہزاہد فرید خواجہ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:31, 19 مارچ 2017 (م ع و)
Sources for saraiki speaking cities in punjab
ترمیمIn saraiki speaking cities, theu added sahiwal pakpattan okara sargodha. I want yo say yhem they are pure punjabi speaking according to government sences
Edit request on 12 نومبر 2019
ترمیمبراہ مہربانی اس صفحے میں ترمیم کریں کیوں کہ یہ حقائق سے بالکل برعکس ہے اس میں حوالہ سے بغیر بات کی گئی ہے۔
بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے سرائیکی زبان پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.punjnud.com/PageList.aspx?BookID=17119&BookTitle=Quran%20Sharif%20Da%20Saraiki%20Tarjuma میں https://web.archive.org/web/20201130050942/https://www.punjnud.com/PageList.aspx?BookID=17119&BookTitle=Quran%20Sharif%20Da%20Saraiki%20Tarjuma شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:14، 12 اکتوبر 2021ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے سرائیکی زبان پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.lmp.ucla.edu/Profile.aspx?LangID=95&menu=004 میں https://web.archive.org/web/20150513100312/http://www.lmp.ucla.edu/Profile.aspx?LangID=95&menu=004 شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 06:31، 30 دسمبر 2021ء (م ع و)