تبادلۂ خیال:شرم ہم کو مگر نہیں آتی

کیا اس قسم کے مضامین کی وکی میں گنجائش ہے؟ Wahab 09:53, 6 مئی 2010 (UTC)

  • تائید برائے حذف شدگی --کاشف عقیل 12:21, 6 مئی 2010 (UTC)
  • تائید برائے حذف شدگ ۔ --Sasajid 06:16, 10 مئی 2010 (UTC)
  • کاشف عقیل صاحب، اس قطعے میں نہ میرا نام موجود ہے اور نہ کھوار اکیڈمی کا، پھر اسکی حذف شدگی چہ معنی دارد؟ گزارش ہے کہ اس مختصر قطعے پر قینچی چلاکر اسے بہتر بنایے گا جس طرح جناب نے محمد نقیب اللہ رازی کے قطعے کی ہے شکریہ--رحمت عزیز چترالی
  • یہ دائرۃالمعارف ہے، اخبار نہیں۔ فرق کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ نقیب اللہ رازی پر دائرۃالمعارف میں مقالہ بنتا ہے، لیکن اس طرح کی خبروں کی قطعی کوئی گنجائش نہیں بنتی۔ --کاشف عقیل 06:19, 10 مئی 2010 (UTC)
  • رحمت صاحب بات اصل میں یہ ہے کہ اس مضمون کی عبارت ایسی نہیں کہ اس کو ایک ENCYCLOPEDIA پر الگ مقالے کا مقام دیا جاسکے۔
  1. مضمون کی عبارت کو اخباری کے بجائے نصابی انداز دینے کی ضرورت ہے
  2. مضمون کو -- ترقی پذیر ممالک -- کے مضمون میں قطعہ -- شہری سہولیات -- میں رکھا جاسکتا ہے یا پھر اس کو مضمون -- اسلام آباد -- میں قطعہ -- شہری سہولیات -- میں رکھا جاسکتا ہے
  3. ایسا کرتے وقت ملحوظ خاطر رکھا جائے کہ شہری سہولیات کے قطعے کی تمام عبارت محض اس زیر بحث عبارت پر مشتمل نا ہو بلکہ وہ قطعہ ترقی پذیر ممالک یا اسلام آباد کی تمام شہری سہولیات کا تذکرہ رکھتا ہو اور یہ عبارت اس تذکرے کا محض ایک حصہ ہو
  4. مقصود آپ کا دل دکھانا نہیں بلکہ مقصود طریقۂ کار کا احترام کرنا ہے؛ معذرت کے ساتھ کہ اس مضمون کو حذف ہی کرنا لازم آتا ہے۔ دعا گو ؛ --سمرقندی 06:22, 10 مئی 2010 (UTC)
واپس "شرم ہم کو مگر نہیں آتی" پر