تبادلۂ خیال:شیر خواربچوں میں درد
بے بئ کولک
ترمیمہیلو،
یہ مضمون انگلش سے ترجمعہ ہے اس کو لسٹ میں ڈالنے کا مقصد سمجھ نہیں آیا، ذرا وضاحت کریں، اور وجوہات بیان کریں،
https://mdwiki.org/wiki/Baby_colic
یہ مضمون medwiki کےلئے براہ راست ان کے مضمون کا ترجمعہ ہے اس کا لنک درج ذیل ہے- Aliya Furrukh (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:12، 4 فروری 2024ء (م ع و)
- Aliya Furrukh ، اگر یہ مضمون انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود ہے تو اس کا ترجمہ کر کے اردو ویکیپیڈیا پر مضمون بنائیں اور اس مضمون کو ویکی ڈیٹا سے مربوط کریں۔ مضمون کا عنوان اردو میں ہونا چاہییے نہ کہ ساتھ میں انگریزی عنوان بھی لکھیں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 06:47، 4 فروری 2024ء (م ع و)
ـــ:: مجھے حذف کی واضح وجہ نظر نہیں آرہی۔ ہاں نام ایک مسئلہ ہے لیکن حذف کی وجہ نہیں۔ یہ مضمون واضح طور پر معروف ہے۔Aliya Furrukh، براہ مہربانی اپنے تخلیق کردہ مضامین کے عنوان پالیسی کے مطابق اردو میں رکھیں اور اس طرح کے جناتی عنوانات دینے سے گریز کریں ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 06:52، 4 فروری 2024ء (م ع و)
Thank you to Aliya for joining us :-) And thanks to the above folks for providing feedback. Doc James (talk · contribs · email) 22:56، 4 فروری 2024ء (م ع و)