خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

محترمہ Aliya Furrukh کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گی۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,694 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:41، 28 جنوری 2024ء (م ع و)

انگریزی عنوان!

ترمیم

اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی ترامیم قابل تعریف ہیں۔ اپنے تمام مضامین کو مزید بہتر بنائیں۔ انگریزی سے ترجمہ کرتے وقت حوالہ جات کھی شامل کریںا بھی اضافہ کر سکتے ہیں۔ لیکن اپنے تمام نئے تخلیق کردہ مضامین کا عنوان اردو میں رکھیں انگریزی میں نہیں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 12:17، 2 فروری 2024ء (م ع و)

 

آداب؛ شیر خواربچوں میں درد/بےبی کولک نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 01:04، 4 فروری 2024ء (م ع و)

آخری تنبیہ

ترمیم

آداب۔ آپ کی شراکتوں پر ہم آپ کے بے حد ممنون ہیں اور اردو ویکیپیڈیا پر طبی مواد کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تاہم یہ بات لازمی ہے کہ مضامین کا حلیہ، انداز، عنوان، اس دائرتہ المعارف کے اصول و ضوابط کے مطابق ہونا چاہیے اور بدقسمتی سے آپ اس کا لحاظ نہیں کررہی ہیں۔ اگر آپ نے اس طرح کی ترامیم سے گریز نہ کیا تو آپ کے کھاتے پر پابندی عائد کی جاسکتی ہے۔ میرا آپ کو مشورہ یہ ہے کہ کسی دوسری ویکی سے مضمون ترجمہ کرتے وقت اس بات کا لازمی خیال کریں کہ آپ مضمون کو ایک واضح اردو عنوان دے رہی ہیں اور اس میں کسی قسم کے دیگر کیریکٹرس استعمال نہیں ہورہے ہیں۔ اس کے علاوہ مواد کی ترجمہ نگاری میں بھی اس بات کا لحاظ ضروری ہے کہ ترجمہ قابل مطالعہ ہو۔ امید کرتا ہوں کہ آپ اس تنبیہ کے بعد اپنی ترامیم کا جائزہ لیں گی۔ شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:56، 4 فروری 2024ء (م ع و)

Thank you

ترمیم

For all your amazing working creating medical content in Urdu. You are making the world a better place :-) Doc James (talk · contribs · email) 19:22، 11 اپریل 2024ء (م ع و)

By the way wondering if you have Google translate set as your default translation engine? I see some refs here did not come through correctly and that often happens with the MinT translation engine.پھپپھڑوں کی شریانوں میں خون کا جمنا Doc James (talk · contribs · email) 21:17، 1 مئی 2024ء (م ع و)