تبادلۂ خیال:صارف ویکیپیڈیا

ویکیپیڈیا صارف یا صارفین

ترمیم

مجھے ویکیپیڈیا صارفین یا ویکیپیڈیا صارف کے نام سے کوئ صفحہ نہیں ملا اسلئے میں نے یہ ویکیپیڈیا صارف کے نام سے صفحہ لکھا ہے اگر واقع میں ویکیپیڈیا صارفین کے نام صفحہ موجود ہے تو ویکیپیڈیا صارف کو حذف کرنا بیجا نہ ہوگا Minnatullah Shaikh (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:51, 30 اکتوبر 2015 (م ع و)

صارفین

ترمیم

ویکیپیڈیا صارفین سرچ کرنے میں بھی نہیں آرہا ہے Minnatullah Shaikh (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:56, 30 اکتوبر 2015 (م ع و)

اس پر کلک کریں: ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا صارفین --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:28, 30 اکتوبر 2015 (م ع و)
واپس "صارف ویکیپیڈیا" پر