تبادلۂ خیال:ضد مسیح
ضد المسیح مناسب عنوان ہوگا، یا ضد مسیح کر لیجیے، مخالف anti کے لیے مناسب نہیں۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 04:57, 9 ستمبر 2012 (UTC)
- بہت شکریہ سمرقندی بھائی۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 14:00, 9 ستمبر 2012 (UTC)
- تکمیل--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:31، 27 اپریل 2019ء (م ع و)
ضد مسیح سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ضد مسیح کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔