تبادلۂ خیال:طلیطلہ کیتھیڈرل
طلیطلہ کیتھیڈرل
ترمیمCathedral کا اُردو میں ترجمہ اہم یا بڑا گرجا بنتا ہے تو کیا گرجا گھر عنوان رکھنا ٹھیک ہوگا؟ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 05:37, 19 اگست 2017 (م ع و)
- تولیدو طلیطلہ ہونا چاہیے -- بخاری سعید تبادلہ خیال 06:14, 19 اگست 2017 (م ع و)
- طلیطلہ کیتھیڈرل صحیح رہے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:43, 19 اگست 2017 (م ع و)
- زمرہ:ہسپانیہ میں بڑے رومن کیتھولک گرجا گھر میں تمام مضامین کو بھی کیتھیڈرل کرنے کی ضرورت ہے اور اس زمرہ کو بھی۔ کیونکہ کیتھیڈرل کا مطلب بڑا گرجا گھر بنتا ہے میرے نزدیک محض گرجا گھر عنوان رکھنا درست نہیں۔ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 08:48, 19 اگست 2017 (م ع و)
- یہ مضامین ایک خاص وقت میں ہسپانیہ کے منصوبہ میں بنے تھے۔ میں نے زمرہ کا نام تبدیل کر دیا ہے آپ مضامین کا نام بدل دیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:04, 19 اگست 2017 (م ع و)
- تکمیل -- بخاری سعید تبادلہ خیال 12:29, 19 اگست 2017 (م ع و)