تبادلۂ خیال:عبداللہ الحسینی عرف حاجی بہادر
سوال
ترمیمعبداللہ الحسینی عرف حاجی بہادر لکھنا ضروری ہے؟ جہاں میں جانتا ہوں، ہم عمومًا پیشہ، جگہ، وغیرہ قوسین میں لکھ دینے ہیں اگر دو ہم نام شخصیات میں فرق کرنا ہو تو جیسے خیام (موسیقار)--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:19, 11 اکتوبر 2015 (م ع و) دراصل اس بزرگ کو صرف حاجی بہادر سے لوگ پہچانتے ہیں اگر حاجی نہ لکھا جائے تو کسی کو پہچان ہونا ممکن ہی نہیں اگر اس پر کوئی اعتراض ہے تو عبداللہ الحسینی ( حاجی بہادر) لکھ دیتے ہیں--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:10, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)