تبادلۂ خیال:عبد الرشید عراقی

عبد الرشید عراقی نامزد برائے حذف

ترمیم

آداب؛ عبد الرشید عراقی نامی مضمون کو دیکھیں کہ متعلقہ شخص کی زندگی کے متعلق کوئی ٹھوس معلومات نہیں ہیں اور مضمون نامکمل ہے، ایسا نامکمل مضمون ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کریں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کریں، تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ لگا رہنا چاہیے۔ Hasan Okarvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 25 جنوری 2024 (م ع و)

واپس "عبد الرشید عراقی" پر