تبادلۂ خیال:علاء الدین بخاری
عربی ویکی
ترمیمسرمد بھائی عربی ویکی پر ar:علاء الدين البخاري کے نام سے موجود ہے مگر تاریخوں کا فرق ہے آپ دیکھ کر ویکی ڈیٹا میں شامل کردیجیے -- بخاری سعید تبادلہ خیال 02:39, 28 جون 2017 (م ع و)
- جناب کی نشاندہی کا شکریہ جبکہ یہ آپ کوحسب عادت(احمد یسوی،سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثانی) غلط فہمی ہوئی نہ نام نہ ولدیت نہ کوئی تصنیف اور نہ سال مشترک ہے ذرا سا دھیان دینے سے علم ہوجاتا ہے کہ یہ مختلف شخصیت ہے۔ --ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 03:06, 28 جون 2017 (م ع و)
- سرمد بھائی میں نے اس لیے کہا کیونکہ دونوں بخاری و حنفی تھے۔ اگر میں ان دونوں افراد کو ایک ہی شخصیت سمجھتا تو آپ سے نہ کہتا بلکہ ویکی ڈیٹا میں شامل کرچکا ہوتا (حسب عادت غلط فہم کے لقب کا شکریہ!) تبادلہ خیال اسی وجہ سے کیا جاتا ہے تاکہ غلط فہمی دور ہوجائے، آپ نے غلط فہمی دور کی آپ کے تعاون کا شکریہ! بخاری سعید تبادلہ خیال 03:25, 28 جون 2017 (م ع و)