تبادلۂ خیال:علم الناسخ والمنسوخ
سرمد صاحب یہ مضمون عربی ویکی پر نسخ (قرآن) سے رجوع مکرر ہے تو ہمیں بھی اس کو نسخ (قرآن) سے رجوع مکرر کردینا چاہیئے؟۔ حماد سعید تبادلہ خیال 08:54, 2 مئی 2017 (م ع و)
- عربی والوں نسخ قرآن کو رجوع مکرر کیا ہے یہاں نسخ قرآن نہیں بلکہ علم حدیث کی ایک قسم ہے اس کا نسخ قرآن سے کوئی تعلق نہیں--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 09:34, 2 مئی 2017 (م ع و)
- پھر نسخ قرآن کو دیگر ویکی سے مربوط بھی غلط کیا ہوا ہے؟ ویسے عربی ویکی پر نسخ اسلام ہے۔ حماد سعید تبادلہ خیال 09:37, 2 مئی 2017 (م ع و)
علم الناسخ والمنسوخ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر علم الناسخ والمنسوخ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔