یہ لفظ عمر بن سعد نہیں عمرو بن سعد ہے درست کر لیں--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:36, 18 اکتوبر 2015 (م ع و)

عربی و و فارسی ویکی پر بھی یہی تلفظ ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:27, 18 اکتوبر 2015 (م ع و)
ابن کثیر کی البدایہ و النہایہ میں بھی یہی درج ہے، ملاحظہ فرمائیں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  09:55, 18 اکتوبر 2015 (م ع و)
اسماء الرجال کی اکثر کتابوں مین عمرو بن سعد ہے میں نے طبقات ابن سعد اور سیر اعلام النبلاء میں یہی پڑھا ہے اردو میں بھی یہی مستعمل ہے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:16, 18 اکتوبر 2015 (م ع و)

──────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────── طبقات کی اصل عبارت:

عمر بن سعد بن أبي وقاص بن أهيب بن عبد مناف بن زهرة وأمه مارية بنت قيس بن معدي كرب بن أبي الكيسم بن السمط بن إمرئ القيس من كندة ، فولد عمر بن سعد حفصاً وحفصة وأمهما أم حفص وإسمها مريم بنت عامر بن أبي وقاص وعبد الله الأكبر وأمه أم ولد تدعى سلمى وعبد الرحمن الأصغر ، وأم عمرو وأمهما أم يحيى بنت عبد الله بن معدي كرب بن قيس بن معدي كرب من كندة وحمزة وعبد الرحمن ومحمداً ومغيرة لا عقب له وحمزة الأصغر وأمهم أم ولد ومحمداً الأصغر والمغيرة وعبد الله لأمهات أولاد وعبد الله الأصغر وأمه من كندة وأم يحيى وأم سلمة وأم كلثوم وحميدة وحفصة الصغرى وأم عمرو الصغرى وأم عبد الله لأمهات أولاد ، فكان عمر بن سعد بالكوفة قد إستعمله عبيد الله بن زياد على الري وهمذان وقطع معه بعثاً فلما قدم الحسين بن علي العراق أمر عبيد الله بن زياد عمر بن سعد : أن يسير إليه وبعث معه أربعة الآف من جنده ، وقال له : إن هو خرج إلي ووضع يده في يدي وإلاّ فقاتله فأبى عمر عليه ، فقال : إن لم تفعل عزلتك ، عن عملك وهدمت دارك فأطاع بالخروج إلى الحسين فقاتله حتى قتل الحسين ، فلما غلب المختار بن أبي عبيد على الكوفة قتل عمر بن سعد وإبنه حفصاً.۔

حافظ ذہبی سیر اعلام النبلاء میں عمر بن سعد بن ابی وقاص کے بھائی محمد بن ابی وقاص کے ترجمہ میں لکھتے ہیں:

وأخوهما عمر ابن سعد أمير السرية الذين قاتلوا الحسين رضي الله عنه ثم قتله المختار وكان ذا شجاعة وإقدام روى له النسائي قتل هو وولداه صبرا۔

دراصل بات یہ ہے کہ سعد بن ابی وقاص کے کئی فرزند تھے جن میں واقعی ایک کا نام عمرو بن سعد تھا، یہ واقعہ حرہ میں شہید ہو گئے تھے۔ جہاں تک اردو میں مستعمل ہونے کی بات ہے تو اردو میں بعض نام واقعتا غلط طور پر رائج ہیں، جیسے ابو سفیان بن حرب کی زوجہ ہند بنت عتبہ کو عموما ہندہ لکھا جاتا ہے جو باکل غلط ہے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:02, 18 اکتوبر 2015 (م ع و) شکریہ جناب اللہ آپ کو جزائے خیر دے دراصل میں نے پہلےاس انداز میں نہیں دیکھا تھا اب غور کیا تو دونوں کا اکٹھے ہی ذکر موجود ہےاور دونوں جگہوں پر واقعہ حرہ اور شہادت حسین کاعلیحدہ ذکربھی موجود ہے۔میں صرف ایک سمجھ رہا تھا اوروالد کو پہچان بنا رہا تھا عمرو غلط و الصواب عمر--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:39, 18 اکتوبر 2015 (م ع و)

عمر بن سعد سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "عمر بن سعد" پر