تبادلۂ خیال:قدیم سنگی دور
(تبادلۂ خیال:قدیم زمانہ پتھر سے رجوع مکرر)
میرے خیال میں اس کا عنوان قدیم حجری یا سنگی دور ہونا چاہیے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 09:02, 23 جون 2012 (UTC)
- جدید زمانہ پتھر, قدیم زمانہ پتھر اور وسطی زمانہ پتھر تین زمانے ہیں، تینوں کے نام اسی طرز پر آنے چاہییں۔ سمرقندی بھائی سے مشورہ کر لیتے ہیں۔--ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 13:53, 23 جون 2012 (UTC)
- مجھے لفظ پتھر پر اعتراض ہے۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ اردو کتابوں میں بھی حجری ہی مستعمل ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 13:56, 23 جون 2012 (UTC)
- paleolithic = قدیم حجری
- mesolithic = میان حجری
- neolithic = نو حجری
- paleontology = متقدمیات (paleo = قدیم ، ont = حالت یا کیفیت یعنی قدیم سے متقدم ، logy = یات)
--سمرقندی (تبادلۂ خیال) 01:45, 25 جون 2012 (UTC)
- میرے خیال میں اس کا عنوان قدیم سنگی دور ہونا چاہیے۔ رحمت عزیز چترالی 03:58, 25 جون 2012 (UTC)
قدیم سنگی دور سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر قدیم سنگی دور کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔