تبادلۂ خیال:مبارک بہرائچی
تنقید برائے حذف
ترمیماس صفحہ کو حذف کر دیا جائے کیونکی یہ مضمون بہرائچ کے استاد شعرا کو پسند نہیں آیا اور کہا کہ اسے ہٹا دیا جائے ۔--Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:04, 9 اپریل 2017 (م ع و)
- کیا کسی کی ذاتی ناپسندیدگی پر مضمون کو حذف کردیا جائے؟--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:39, 9 اپریل 2017 (م ع و)
- جی، ہمارے پاس تو ایسا کوئی معیار نہیں۔ اس کے علاوہ کوئی بھی صارف جب شائع کریں کلک کرتا ہے تو دیا گیا مواد اس کے دائرہ اختیار سے باہر اور ویکی اصولوں کے تابع ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:24, 9 اپریل 2017 (م ع و)
- اس مضمون کو برقرار رکھا جائے جب تک منتظمین خود جانچ پڑتال اور پرکھ کر مضمون کو برقرار رکھنے کا فیصلہ نہیں کرلیتے۔شکریہ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:57, 10 اپریل 2017 (م ع و)
- جی، ہمارے پاس تو ایسا کوئی معیار نہیں۔ اس کے علاوہ کوئی بھی صارف جب شائع کریں کلک کرتا ہے تو دیا گیا مواد اس کے دائرہ اختیار سے باہر اور ویکی اصولوں کے تابع ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:24, 9 اپریل 2017 (م ع و)
محمد عارف سومرو صاحب ذاتی ناپسندیدگی کی بات نہیں ہے۔بلکہ اردو ادب کی بات ہے ۔یہ اپنا کلام نہیں کہتے بلکہ ایک ایک صاحب سے لکھواتے ہیں جو مجھے پتا چلا ہے تحقیق کے بعد اور استاد شاعروں سے بھی پتا کیا تھا۔--Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:33, 16 اپریل 2017 (م ع و)
- بد قسمتی سے اردو میں ماضی میں ایسے کئی شعراء گزرے ہیں اور اس قبیح عادت کے باوجود وہ معروفیت کے دائرے رہے تھے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:36, 16 اپریل 2017 (م ع و)
- محترم Faranjuned صاحب مزمل صاحب کی رائے کوئی بھی صارف جب شائع کریں کلک کرتا ہے تو دیا گیا مواد اس کے دائرہ اختیار سے باہر اور ویکی اصولوں کے تابع ہے آپ نے اوپر پڑھ لی ہو گی۔ اگرمسئلہ یہ ہے جو آپ نے بیان کیا ہے تو حذف کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:56, 17 اپریل 2017 (م ع و)
مزمل بھائی یہ مضمون کب تک حذف ہوگا؟--Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:49, 20 اپریل 2017 (م ع و)
- تکمیل--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:55, 20 اپریل 2017 (م ع و)