Faranjuned
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Faranjuned کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:29, 22 اپریل 2015 (م ع و)
بہت خوب
ترمیمجنید بھائی ماشاء اللہ آپ بہت خوب لکھتے ہیں، اچھی کوشش ہے۔ آپ ایسا کیجے کہ اپنی تحریر اپنے ریتخانہ مین کیجے، اچھی مشق ہو جائے گی۔ پھر اسی مواد کو مضمون میں چسپاں کر دیں۔۔۔۔۔ آپ لکھتے رہئے۔۔۔۔۔ :) پانی میں کودیں تو تیرنا رفتہ رفتہ آہی جاتا ہے۔۔۔۔ مبروک ۔۔ خوب لکھیے۔۔ اگر کوئی سوال پوچھنا ہے تو اسی صفحہ پر یہیں پوچھ سکتے ہیں۔۔۔ صارفین اور منتظمین حضرات آپ کی رہنمائی کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:32, 22 جولائی 2015 (م ع و)
- آپ کے تخلیق شدہ مضمون میں میں نے کچھ تبدیلیاں کی ہیں، انہیں دیکھیے آپ کو اندازہ آجائے گا۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب جنید بھائی۔۔۔ احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:55, 22 جولائی 2015 (م ع و)
اچھا مضمون
ترمیمجنید ماشاء اللہ آپ اظہار وارثی مضمون بہت خوب لکھا ہے۔۔۔ مبارک ہو۔۔۔۔ اردو ویکی میں تحریر کیسے کریں یہ تو کافی اچھے طریقے سے سمجھ گیے آپ۔۔۔۔ مبارک ہو۔احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:26, 25 اگست 2015 (م ع و)
انگریزی سے اردو میں ترجمہ
ترمیماسلام علیکم جناب احمد نثار صاحب ۔ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے۔ جناب اگر کوئی صفحہ انگریزی میں پہلے سے موجود ہو تو اسے اردو میں کیسے کرینگے Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:56, 28 اگست 2015 (م ع و)جنید احمد نور
- وعلیکم اسلام جنید۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ آپ کا کام خوب ہے۔ پہلے مبارکبادی قبول فرمائیں۔ دوسری بات آپ کا سوال
- سوال : انگریزی ویکی پرصفحہ پہلے سے موجود ہو تو اُسے اردو ویکی پر کیسے لکھیں؟
- جواب : انگریزی ویکی پر موجود صفحے کے ترمیم (Edit) حصے کو کلک کریں تو آپ ویکی مارک اپ یعنی ایڈٹ پیج میں جائیں گے، وہاں سے مواد کو کاپی کر لیں اور اس مواد کو اپنے ریت خانے میں پیسٹ یعنی چسپاں کر لیں۔ اس مواد کو پھر ترجمہ کر لیں۔ باقی کا کام تو آپ کو آتا ہی ہے۔--احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:33, 28 اگست 2015 (م ع و)
- ایک دوسرا طریقہ جو اس سے بھی سہل ہے وہ یہ ہے کہ اس پر کلک کریں، اس صفحہ میں "ترجمہ مواد" کے نام سے ایک آپشن نظر آئے گا، اسے فعال کر لیں۔ اس کے بعد یہاں کلک کریں، جو ڈائیلاگ باکس کھلے گا اس میں اوپر انگریزی زبان منتخب کریں اور جس مضمون کا ترجمہ کرنا مقصود ہے اس کا نام تحریر کریں اور نیچے اردو مضمون کا عنوان، آگے کی رہنمائی اسی صفحہ میں دستیاب ہوگی۔
:)
—خادم— 14:19, 28 اگست 2015 (م ع و)
- ایک دوسرا طریقہ جو اس سے بھی سہل ہے وہ یہ ہے کہ اس پر کلک کریں، اس صفحہ میں "ترجمہ مواد" کے نام سے ایک آپشن نظر آئے گا، اسے فعال کر لیں۔ اس کے بعد یہاں کلک کریں، جو ڈائیلاگ باکس کھلے گا اس میں اوپر انگریزی زبان منتخب کریں اور جس مضمون کا ترجمہ کرنا مقصود ہے اس کا نام تحریر کریں اور نیچے اردو مضمون کا عنوان، آگے کی رہنمائی اسی صفحہ میں دستیاب ہوگی۔
سہ ماہی منصوبہ برائے منتخب موضوعات
ترمیممحترم، Faranjuned!
ویکیپیڈیا پر مضامین کی اچھی خاصی تعداد تو ہے، لیکن یہ غیر متوازن ہو چکا ہے۔ روبہ کے ذریعے شہروں کے مضامین بنانے سے اب آدھے مضامین شہروں کے ہیں۔ جبکہ دیگر موضوعات میں اسلام و اسلامی شخصیات، پاکستان و پاکستانی موضوعات، بھارت و بھارتی موضوعات شامل ہیں (جن پر کچھ بہتر اور کافی مواد ہے)۔
ذیل کے موضوعات پر مواد بہت کم، کمزور، بے حوالہ، یک سطری یا سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔
سائنس و آئی ٹی، اسلام کے دیگر مذاہب، پاک و ہند کے علاوہ دوسرے ممالک کے (مذہب، پرچم، قومی ترانے، قومی تعطیلات، کھیل سیاسی جماعتیں، آئین، حقوق وغیرہ کے موضوعات) اہم نظریات (سیاسی، تاریخی، معاشرتی، قانونی، اخلاقی، سائنسی وغیرہ) اعزازات (مختلف شعبہ ہائے زندگی میں) ٹی وی چینل، شاہراہوں، کتابوں، جنگوں، قدیم تاریخ، جانوروں، پودوں، پرندوں، کھانوں، مشروبات، کھیلوں، ادب و ادبی موضوعات، اصطلاحات، ناموں کے ضد ابہام صفحات اور دیگر کئی اہم اور کچھ مقبول عام موضوعات پر مواد نہیں ہے، جو ہے، اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، جو اہم مصامین ہیں ان ذکر کردہ عنوانات کے، انہیں لکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی عدم توازن کے شکار اردو ویکیپیڈیا، کو درست اور قابل مطالعہ بنانے کے لیے ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جو سہ ماہی ہو گا۔
اس کا مقصد کچھ موضوعات کو منتخب کر کے پابندی کے ساتھ اس کو تین ماہ تک وقت دے کر، لکھنا، لکھے ہو کو نظر ثانی کرنا، خانہ معلومات، ناؤ سانچے، تصاویر اور حوالہ جات شامل کرنا ہے۔ اور تلاش کو آسان کرنے کے لیے موضوع سے متعلق زمرہ جات بنانا، رجوع مکرر بنانا، ضد ابہام صفحات کی تخلیق کرلنا۔
ہر سہ ماہی میں کئی بڑے شعبہ جات سے ذیلی موضوعات کو منتخب کیا جائے گا۔ جیسے ممالک کے مضامین موجود ہیں۔ لیکن ان کے یوم آزادی کے نہیں، تو ایک سہ ماہی میں ہم یوم آزادی بلحاظ ملک، کو رکھ سکتے ہیں جس سے تمام مضامین ہم تین ماہ میں لکھ لیں گے۔ اسی پھر اگلی سہ ماہی میں ہم پرچم بلحاط ملک یا آئین بلحاظ ملک نکھ سکتے ہیں۔ وہ موضوعات جن پر سرے سے کچھ مواد بھی نا ہو۔ ان کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ جیسے قدیم زبانیں یا قدیم مذاہب، قدیم دور کی جنگیں۔
مزید معلومات کے لیے: ویکیپیڈیا:سہ ماہی منصوبہ اکتوبر تا دسمبر 2015ء
- کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
- کیا آپ اس میں مدد کرنے کو تیار ہیں یا آپ خود سے جو کچھ پہلے سے کر رہے ہیں اسی طرح، اپنی مرضی سے کام کرنا چاہتے ہيں؟
- گیا آپ پہلی سہ ماہی کے لیے موصوعات منتخب کرنے میں مدد کر سکتے ہیں؟
- آپ کی کیا رائے ہے اگر اس منصوبہ کو چلایا جائے تو کیا یہ سود مند ثابت ہو گا؟
- کیا آپ کے پاس اس منصوبہ میں بہتری کے لیے کوئی تجویز ہے یا آپ خود کوئی منصوبہ پیش کر سکتے ہیں؟
نیک تمنائیں
ترمیمالسلام علیکم۔ آپ کا صفحہ صارف ابھی میری نظروں سے گزرا۔ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ اندراگاندھی اوپن یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں اور اردو ویکی پیڈیا پر بھی سرگرم ہیں۔
اِگْنُو سے راقم الحروف بھی فارغ التحصیل ہے۔ میں نے ایک چھوٹا سا ڈپلوما وہاں سے مکمل کیا تھا۔ جامعہ ہذا نے مجھے سونے کا تمغا ۲۰۱۱ میں عطا کیا تھا: https://www.youtube.com/watch?v=IkCMuTmMVmA
مجھے خوشی ہوگی اگر ایسا، بلکہ اس سے کہیں بہتر اعزاز آپ جیسے ہونہار نوجوان حاصل کریں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:08, 5 ستمبر 2015 (م ع و)
آپ کی ترامیم
ترمیمعبیدالرحٰمن صدیقی کے مضمون میں ایک منتظم صاحب نے متن کی حمایت کرتے حوالہ جات کی درخواست کی ہے۔ تاہم آپ نے اصل متن ہی میں کچھ تبصرہ جوڑدیا: {{حوالہ دیںObaidur Rahman {{siddiqui on his interview by faran juned website and online ۔ یہ غلط ہے۔ اگر آپ کوئی ویب سائٹ کا حوالہ دے رہے ہیں تو اس مضمون کو نمونہ بناکر جوڑ سکتے ہیں۔
اگر پرنٹ یا اخبار ہے حوالہ ہو تو اس مضمون کو نمونہ بناکر حوالہ درج کرسکتے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:35, 5 ستمبر 2015 (م ع و)
حوالہ جات
ترمیمجنید آپ نے مضمون بہت خوب لکھا ہے۔۔۔ منتظمین حضرات نے حوالہ مانگا، تو آپ نے بہت سارے حوالہ جات درج کیے جس میں جاگرن ڈاٹ کوم اور پوروانچل ڈاٹ کوم بھی ہیں۔ دیکھا حوالہ جات طلب کرنے سے کتنا فائدہ ہوا۔ آپ نے حوالہ جات تلاش کرلیے۔ یہ تو اچھا ہی ہوا۔ آپ کو سیکھنے کو بھی ملا اور مضمون حوالہ جات پا رہا ہے۔۔۔۔ اس بات سے آپ کو یہ پتا چلا ہوگا کہ حوالہ جات کتنی اہمیت رکھتے ہیں۔ لہذہ آپ مضمون لکھنے سے پہلے حوالہ جات جمع کیجے پھر مضمون لکھنے کی تیاری کیجے، جس سے مضمون خوب بنے گا اور وہ بھی دلائل کے ساتھ۔۔۔۔ آخر میں، آپ بلاگ یا بلاگس کا حوالہ کم دیا کریں یا پھر نا ہی دیا کریں۔ اور ان کے ویب سائٹ ہیں تو ٹھیک ہے، اور اخبار میں نیوز کی شکل میں حوالہ جات ہیں تو سونے پہ سہاگا۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے آپ حوالہ جات دینا بھی سیکھ لیے، مبارک ہو۔۔۔۔ آپ مکمل صارف بنتے جارہے ہیں۔۔۔۔ :) --احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:54, 6 ستمبر 2015 (م ع و)
بہت ہی عمدہ کام ہے آپ کا
ترمیمجنید، ماشاء اللہ بہت خوب کام ہو رہا ہے آپ کا۔۔۔ پہلے مبار بادیاں قبول کریں۔۔۔ دیگر یہ کہ، آپ اتر پردیش سے ہیں، جو کہ اردو ادب، ثقافت اور سیاسی اہمیت رکھنے والی ریاست ہے۔ ممکن ہوتو اہم شہروں کے مضامین بھی لکھ سکتے ہیں آپ۔۔۔۔ اس کے لیے مواد انگریزی ویکی پر اچھا خاصا موجود ہے۔۔۔۔ کوشش کر کے دیکھئے، مگر اپنی فرصت کے مطابق۔۔۔۔ ایک شرط بھی ہے، اس ویکی کام کی وجہ سے آپ کی تعلیم سست نہ پڑ جائے۔ ویسے آپ ڈگری میں کونسے سبجکٹس لیے ہیں؟ اس لحاظ سے ویکی پر کام کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً ڈگری میں آپ کا سبجکٹ تاریخ ہے تو اردو ویکی میں تاریخ پر مضامین لکھ سکتے ہیں۔ آپ کو اس سبجکٹ پر کنٹرول بھی آئے گا اور اردو ویکی پر صفحات بھی بنیں گے۔۔۔۔ دونوں طرف سے فائدہ۔۔۔۔ :) --احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:30, 7 ستمبر 2015 (م ع و)
آپ کے لئے اعزاز
ترمیمخصوصی اعزاز | |
اردو ویکیپیڈیا پر بہرائچی ادبی شخصیات پر آپ کے مضامین بہت خوب ہیں۔نئے صارف ہونے کے باوجود بہت جلد سیکھ لیا اور پر از مواد مضامین تحریر کر رہے ہیں۔ آپ اردو کے نئے ستاروں میں سے ایک ہیں۔ اردو ویکی کی جانب سے آپ کو خلوص بھرا تحفہ اور اعزاز قبول فرمائیں۔ --احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:30, 7 ستمبر 2015 (م ع و) |
جواب۔ شکریہ جناب احمد نثار صاحب آپ کی زرہ نواجی کا جتنا زیادہ شکریہ ادا کرو کم ہے۔ امید ہے آپ خیریت سے ہونگے --Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:48, 13 ستمبر 2015 (م ع و)
محترم Faranjuned!
آپ کی آراء و تجاویز فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟ صفحہ پر درکار ہیں
موضوع:فرقہ وارنہ تبادلۂ خیال، مضامین میں القابات و دعائیہ کلمات، اور فرقہ وارانہ تبادلۂ خیال میں ملوث صارفین سے اردو ویکیپیڈیا کی صرف سے اظہار لاتعلقی اور معذرت کا سانچہ؛ ماضی کے تبادلۂ خیال صفحات کے لیے جن میں ایسی گفتگو موجود ہے۔
آپ کی رائے درکار ہے
ترمیم
محترمی، انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس (IEG) کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام. اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہٰذہ صارفین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیںپراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر اپنی رائے پیش فرمائیں. جس کے لیے Endorse بٹن پر جائیں یا پھر Endorsements قطعہ پر اپنی رائے اور تائید ضرور دیں۔ اور اگر صارفین میں سے کوئی اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:05, 24 ستمبر 2015 (م ع و)
عید مبارک
ترمیمآپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو میری جانب سے عید مبارک!! مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:20, 24 ستمبر 2015 (م ع و)
تفریق اصطلاحات
ترمیمآداب! اردو ویکیپیڈیا پر اصطلاحات سے متعلق ایک تجویز یہاں زیر غور ہے۔ آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس شامل ہو کر ہمیں اپنی قیمتی رائے سے رہنمائی کریں۔ مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:34, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ مضامین کی تکمیل
ترمیممحترم،
جیساکہ آپ اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 95000 سے زائد مضامین ہیں اور ہم تیزی سے ایک لاکھ کے ہدف کی تکمیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
اس سلسلے میں ایک تجویز ہے کہ ایک ویکیمیڈیا بلاگ لکھا جائے۔
آپ ان سوالوں کو اس صفحہ پر پاسکتے ہیں اور یہیں ایک قطعہ بناکر اپنا جواب درج کرسکتے ہیں۔
آپ کے اس تعاون کا تہ دل سے پیشگی شکریہ!!
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:35, 9 دسمبر 2015 (م ع و)
گزارش
ترمیممحترم،
حال ہی میں احقر حال ہی میں حیدرآباد ، بھارت میں منعقدہ ویکی اجلاس میں شریک ہؤا تھا۔ اس کی روداد آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
میں آپ سے تبصرے کی گزارش کرنا چاہوں گا اس لیے کہ کچھ باتیں شاید ایسی ہیں کہ دوسری ویکی برادریوں میں ہے جنہیں ہم اپنا سکتے ہیں۔ کچھ نئی باتوں کو سوچ سکتے ہیں۔ انہی میں ویکی اجلاسوں کے باضابطہ مراکز، ویکی کانفرنسوں کے بارے میں سوچنا وغیرہ ہیں جو کہ عمومی حیثیت رکھتے ہیں۔
اس کا کچھ حصہ بھارت کے صارفین سے ہی متعلق ہے۔ اگر آپ بھارتی صارف ہیں تو اس پر بھی تبصرہ کر سکتے ہیں۔ اگر نہیں، تو اپنے ملک میں ان سہولتوں کو لانے کے بارے سوچ سکتے ہیں۔
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:32, 26 دسمبر 2015 (م ع و)
کامنز پر آپ کی تصویر
ترمیمآداب! ایک لاکھ مضامین کے جشن کے ضمن میں اپلوڈکردہ کامنز پر آپ کی تصویر کا تہِ دل سے شکریہ!!
کامنز پر عمومًا زمرہ جات انگریزی میں ہی بنائے جاتے ہیں۔ اس لیے ایک متعلقہ زمرے میں یہ تصویر کر دی گئی ہے۔ یہ صرف آپ کی اطلاع کے لیے ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:38, 6 جنوری 2016 (م ع و)
ویکیپیڈیا آپ کے آس پاس 2016ء ترمیمی مہم
ترمیممحترم،
آداب!
15 جنوری 2016ء کو ویکیپیڈیا کی تاسیس کے 15 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف ویکیپیڈیاؤں پر الگ الگ طریقے سے سالگرہ منانے کے طریقے رائج کیے گئے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر یہ ایک تجویز پیش کی گئی ہے کہ 11 سے 17 جنوری کے پیچ صارفین اپنے شہر، گاؤں، محلے سے متعلق یا ان عمارتوں اور اداروں سے متعلق مضامین لکھیں (اگر نہ ہو تو)، سدھاریں، مضامین میں معلومات کا اضافہ کریں (اگر پہلے سے مضمون موجود ہو تو)۔ اس کے علاوہ چونکہ تصویرکشی اب ایک عام بات ہوچکی ہے، اس لیے صارفین اپنے مضامین سے متعلق تصاویر ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ بھی کرسکتے ہیں۔ ان تصاویر کو وہ خود استعمال کرسکتے ہیں یا ان تصاویر کا بعد میں کوئی اور صارف کی جانب سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
مزید تفصیلات آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں:
امید ہے کہ آپ اس اجتماعی جشن کا پرجوش حصہ بنیں گے۔ شکریہ!!
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:45, 11 جنوری 2016 (م ع و)
ویکیپیڈیا آپ کے آس پاس 2016ء
ترمیمآداب!
بہت شکریہ کہ آپ نے ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا آپ کے آس پاس 2016ء کے لیے اپنا نام درج کیا۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس مہم کے جاری رہنے تک یعنی اس مہینے کی 17 تک "تخلیق کردہ مضامین"، "بہتر کردہ مضامین" اور "کامنز پر اپلوڈ کردہ تصاویر" کو متعلقہ قطعے میں لکھیں تاکہ آپ کے گراں قدر تعاون کو اس مہم کے حصے کے طور پر درج کیا جا سکے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:01, 13 جنوری 2016 (م ع و)
جواب مزمل (تبادلۂ خیال بھائی بہت بہت شکریہ میں اپنی طرف سے پوری کوشس کرونگا ۔ --Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:50, 13 جنوری 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کی تکمیل اور ویکیپیڈیا کے آغاز کی پندرہویں سالگرہ مبارک
ترمیمجب خوشی کئی گُنا ہو تو جشن منانا لازمی ہے۔ | |
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا ایک لاکھ مضامین کا سنگ میل مکمل ہؤا ہے، صارفین کی تعداد میں اضافہ اور ویکیپیڈیا کے پندرہ سال پورے ہوتے ہوتے اردو ویکیپیڈیا کا عظیم پروجکٹ کے طور پر رونما ہو!! یہ سب ہمیں خوشی کا موقع فراہم کرتے ہیں اور اس بات کی ضامن ہیں کہ ہم صحیح سمت میں گامزن ہیں اور ان شاء اللہ کئی اور کامیابیاں ہمیں دیکھنا باقی ہے! ایک بار پھر آپ کو مبارکباد!! --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:40, 17 جنوری 2016 (م ع و) |
ویکیپیڈیا آپ کے آس پاس 2016ء
ترمیمویکیپیڈیا آپ کے آس پاس 2016ء منصوبے میں اپنا نام درج کروانے اور بھرپور تعاون کرنے کے لیے تہ دل سے شکریہ!! امید کہ آپ کا تعاون اور ساتھ ہمارے سفر میں آگے بھی بنا رہے گا۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:43, 18 جنوری 2016 (م ع و)
چائے خانے میں تشریف لائیں!
ترمیمآداب Faranjuned! ہم آپ کو چائے خانہ میں دعوت دیتے ہیں ــ (چائے خانہ) ایک دوستانہ جگہ ہے جہاں نئے صارف دیگر صارفین سے ویکیپیڈیا میں ملتے اور بات چیت کرتے ہیں ــ آپ بھی آئیں اور اپنا سوال پیش کر کے ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں ــ مگر یاد رہے کہ سوال کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکیپیڈیا) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~~~~) ــ ہمیں ضرور ملیں!-- مجتبیٰ ( بات کریں!!!🌹 دیکھیں میں کیا کر رہا ہو!!!) ــ
آپ کو چائے خانہ میں جواب ملا!!
ترمیمآپ کو چائے خانہ میں جواب ملا ہے!!!
السلام و علیکم! آپ کو چائے خانہ میں جواب ملا ہے، اور آپ وہاں بات کرنے میں کھلا محسوس کریں!!!-- مجتبیٰ ( بات کریں!!!🌹 دیکھیں میں کیا کر رہا ہو!!!) ــ
رائے شماری
ترمیممحترم صاحب!
- اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر طویل عرصے سے غیر فعال 2 ماموراداری صارفین کی معزولی کے لیے رائے شماریاں جاری ہیں، آپ یہاں اور یہاں اپنی رائے دہ سکتے ہیں۔ اور یہاں پر ایک نئے ماموراداری کے لیے رائے دیں، شکریہ!میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) {{subst:CURRENTTIME}}، {{subst:CURRENTDAY}} {{subst:CURRENTMONTHNAME}} {{subst:CURRENTYEAR}} (م ع و)
ویکیمیڈیا انڈیا کے ہوم پیج پر شعیب صاحب کو فیچرڈ انڈین ویکیمیڈین بنانے کے لیے آپ کی تائید درکار
ترمیمآداب!
ہر مہینہ ویکیمیڈیا انڈیا کے صفحہ اول پر کسی بھارتی ویکیپییڈین کی مختصر پروفائل کے ساتھ منتخب ویکیپیڈین کے طور پر پیش کرتا ہے۔ فی الوقت یہ شرف ہندی ویکیپیڈین راجو سُتھار کو حاصل ہے: http://wiki.wikimedia.in/Home
چونکہ شعیب صاحب کی خدمات گراں قدر ہیں، اس لیے میں ان کا نام پیش کررہا ہوں۔ گزارش ہے کہ آپ دیوان عام متفرقات کے اس آخری قطعے میں تائید درج کر کے اس مقصد کو کامیاب بنائیں۔ ----مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:34, 1 اگست 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا صفحات کے لیے مختصر یو آر یل کی تجویز
ترمیمآداب!
2013ء-14ء کے دوران میں بنگلور، بھارت کی کرائسٹ یونیورسٹی کے ویکیپیڈیا ایجوکیشن پروگرام سے جڑا تھا۔ اس پروگرام کے تحت یونیورسٹی کے طلبا نے ہندی ویکیپیڈیا پر تقریبًا 350-400 مضامین لکھے یا ان میں اضافہ کیا تھا (جو ابھی بھی قائم ہے۔ حذف شدہ صفحات کے علاوہ ہیں)۔ اس پروگرام کے دوران طلبا کو مختصر یو آر یل سے بہت سہولت ہوئی تھی۔ کئی لوگ ہندی سے تو واقف تھے، مگر ٹائپنگ سے ناواقف تھے، ان کے لیے براہ راست کسی بھی مضمون تک رسائی آسان ہوئی کیونکہ ہر ہندی ویکی صفحہ پر مختصر یو آر یل یہاں نافذ تھا، اس کے علاوہ اسائنمنٹ میں یہ یو آر ایل کو آسانی سے ٹائپ کیا جا سکا تھا۔ اسی کے پیش نظر ایک تجویز ہے کہ ہر اردو ویکی صفحہ پر مختصر یو آر یل یہاں نافذ ہو۔ اس سے یہ فائدہ ہو گا کہ ہر صفحہ کا ایک انگریزی کوڈ صفحہ کے اوپر دکھے گا، جیسے کہ https://ur.wikipedia.org/s/3jkl (فی الحال غیرموجود اور اس وجہ سے شاید یہ ربط صفحہ اول کو پہنچے اور یہ صرف ایک نمونہ کی شکل ہے) ہو، تو اس سے کسی کو بھی کسی بھی ویب سائٹ، پرنٹ میڈیا، اخبار، یا غیر اردو ذرائع میں بھی حوالہ دینے، ربط یاد رکھنے وغیرہ میں مدد ملے گی۔ اس لیے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس تجویز کی تائید کریں۔ اپنی تائید درج کرنے کے لیے ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات کے آخری قطعے میں اپنی تائید درج کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:26, 20 جولائی 2016 (م ع و)
تائید کی درخواست
ترمیممحترمی و مکرمی! آداب و تسلمات!! بھارتی اہم یونیورسٹییوں کے اردو شعبہ جات اور اردو ویکی پیڈیا کے الحاق کے تعلق سے چنئی (مدراس)، حیدرآباد (ہند)، علی گڑھ، لکنھو، اور دہلی میں منعقد کئے جانے والے ورک شاپس کے انعقاد کے لیے لیےیہاں تائید کر کے شکریہ کا موقع عنایت کریں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:20, 18 اگست 2016 (م ع و)
جب ایک ہی حوالہ کئی بار مضمون میں دینا ہو تو یہ اس طرح کرتے ہیں
ترمیمآداب! جب ایک ہی حوالہ کئی بار مضمون میں دینا ہو تو براہ کرم پہلی بار اپنے حوالے کا کوئی نام رکھیں:
<ref name =patnagirlschool> http://p1.mansahouse.in/girls-school-in-patna.html <ref/>
مکرر استعمال کے لیے صرف اس موسومہ حوالہ میں "/" استعمال کریں۔ مثلاً:
<ref name =patnagirlschool/>
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:50, 8 ستمبر 2016 (م ع و)
بیک وقت پانچ زبانوں کی ویکی ورک شاپ کیرل میں
ترمیممکرمی تسلمات! راقم نے اپنی جامعہ میں ایک پروگرام پانچ زبانوں(اردو ، ہندی، سنسکرت، ملیالم اور انگریزی) کی ویکی تعلیم پرایک مختصر پروگرام کا سوچا ہے۔ آ پ سے التماس ہے کہ اس پروگرام کو آپ کی قیمتی تائید سے نوازیں۔ پروگرام کی تفصیلات[1] ملیں گی۔خیال رکھیں کہ 11 اکتوبر سے پہلے ہی تجویز meta پر پیش کرنی ہوگی۔ یعنی9 دن ہی ہمارے پاس رہ گئے ہیں۔ اطلاعاً یہ بھی عرض ہے کہ سنسکرت اور ہندی کمیونٹیوں میں تائید آنی شروع ہو گئی ہے۔ آپ کو تائید یہاں[2] کرنی ہوگی۔ آپ کی تائید زبانوں کی ترقی کے حق میں ہو گی۔ اجازت لیتے ہوئے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:55, 2 اکتوبر 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم500 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:26, 20 نومبر 2016 (م ع و)
سلامتی ہو آپ پر! بڑی خوشی کی بات ہے کہ آپ لوگوں نے بہرائچی شخضیات پر مضامین کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ مگر عجیب بات ہے، بہرائچ اور بہرائچ ضلع، اور دیگر جیسے بہرائچ اسمبلی حلقہ، بہرائچ ریلوے اسٹیشن کے مضامین نامکمل تو کیا یک سطری ہیں۔ ان کو توجہ دیں، خاص کر بہرائچ شہر کے مضمون کو۔ اور بہرائچ میں واقع تاریخی مقامات پر لکھیں۔ تاکہ بہرائچ سے مکمل طور پر آگاہی حاصل ہو۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:05, 30 دسمبر 2016 (م ع و)
- جواب
Obaid Razaبھائی بہرائچ اور بہرائچ ضلع کی تاریخ پر بھی کام چل رہا ہے جیسے ہی پورا ہوتا ہے اس میں تفصیلات کو مکمل کر دینگے۔شکریہ -- --Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:09, 6 فروری 2017 (م ع و)Obaid Razaبھائی بہرائچآج بہرائچ شہر کے مضمون میں اضافہ کر دیا ہے ----Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:10, 6 فروری 2017 (م ع و)
املا میں مدد کی گزارش
ترمیمآداب!
انگریزی ویکی پر جو مضمون مدھیہ پردیش کے ایک ضلع سے متعلق ہے، اسے Morena district لکھا گیا ہے۔ اسی کو ہندی ویکی والوں نے मुरैना ज़िला لکھا ہے۔ اب اس کو اردو میں مورینا لکھنا درست ہے یا کوئی اور املا زیادہ راجح ہے؟ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:12, 26 جنوری 2017 (م ع و)
مشینی ترجمہ؟
ترمیمآداب!
اعظم خان مضمون کے لیے شکریہ! تاہم اس کی زبان مشینی ترجمے کی آئینے دار اور اس طرح کے عمدہ تراجم کی نمائندگی نہیں کرتی جو آپ کے مضامین میں عمومًا دکھتے ہیں۔
اگر آپ مشینی ترجمہ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو دو میں سے کوئی ایک صورت اپنائیں:
- مشینی ترجمہ کی مدد سے اپنے تختہ مشق میں ایک عمدہ مضمون بنائیں اور پھر اسے اصل مضمون میں شامل کریں۔
- مشینی ترجمہ کو اگر اصل مضمون ہی میں شامل کرنا چاہیں تو پھر براہ کرم مضمون کو ٹھیک شکل فراہم کیے بغیر اپنی ترمیمی کارروائی ختم مت کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:15, 26 مارچ 2017 (م ع و)
Nikolai Noskov
ترمیمہیلو عزیز Faranjuned! Can you make in your Urdu an article about singer (Nikolai Noskov)? If you make this article then I will be very grateful to you! آپ کا شکریہ! --178.71.218.29 12:56, 21 اپریل 2017 (م ع و)
آل انڈیا کے بجائے کل ہند کے استعمال کی گزارش
ترمیمآداب!
بے حد معلوماتی مضامین لکھنے کا شکریہ!
چونکہ آپ کے کچھ مضامین میں آل انڈیا کی اصطلاح دیکھی گئی ہے، اس لیے مؤدبابہ گزارش ہے کہ سابقہ استعمالات کو کل ہند سے بدل دیں اور آئندہ یہی اصطلاح استعمال کریں۔
شکریہ!
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:53, 25 اپریل 2017 (م ع و)
رائے شماری برائے معزولی غیر متحرک منتظمین
ترمیممحترم Faranjuned! آپ کی خیریت کے لیے اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ دعاگو ہے، ہم سب سمجھ سکتے ہیں، کہ ہر کام کچھ اصول و ضوابط کا متقاضی ہوتا ہے، جس سے بغیر رکے جملہ امور بروقت و باآسانی پرامن طریقے سے چلتے رہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر منتظمین کی معزولی کی طے شدہ معیاد کے مطابق اس وقت 4 قابل منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے بغیر وجہ بتائے غائب ہیں۔ جس کے لیے ان کو اس دوران میں متوجہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن وہ فعال نہیں ہوئے۔ کیوں کہ یہ حساس انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے۔ لہذا ہمیں طریقہ کار کے تحت ان کو معزول کرنے کے لیے آپ جیسے متحرک صارف کی تائید کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس اہم کام کے لیے 2 منٹ نکالیں گے۔
- صارف فہد کہیر کے لیے یہاں جائیں
- صارف کاشف عقیل کے لیے یہاں جائیں
- صارف سید سلمان رضوی کے لیے یہاں جائیں
- صارف احمد نثار کے لیے یہاں جائیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:04, 3 جولائی 2017 (م ع و)|اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ
اردو ویکی اقتباسات
ترمیممحترم Faranjuned آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کے کچھ ذیلی منصوبے بھی ہیں، جیسے ویکی لغت، ویکی کتب اور وکی اقتباسات وغیرہ، ان تینوں پر اس وقت کوئی منتظم موجود نہیں، اس سے پہلے عرفان ارشد، منصور صاحب اور میں عارضی کچھ ماہ کے لیے وکی اقتباسات پر منتظم رہے، جس دوران میں صفحات میں اضافہ بھی ہوا اور کچھ آلات، زمرہ بندی، سانچے وغیرہ بنائے گئے، اب ضرورت ہے کہ ان منصوبوں پر مستقل منتظم ہوں، جس سے ہم ان منصوبوں کو بہتر طریقے سے پیش کر سکیں اور جو کچھ محنت کی جا چکی ہے، وہ ضائع ہونے سے بچ جائے، آغاز میں اردو وکی اقتباسات سے کر رہے ہیں۔ اس کے لیے زیادہ ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔ اردو وکی اقتباسات پر رائے شماری برائے مستقل منتظم
- MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:11, 8 جولائی 2017 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم1،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:50, 18 جولائی 2017 (م ع و)
تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار
ترمیمتبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:34, 29 جولائی 2017 (م ع و)
براہ مہربانی احمد پٹیل کے مضمون ک مشینی ترجمہ تو درست کریں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:38, 9 اگست 2017 (م ع و)
جواب: امین اکبر] بھائی میں اس کام پر لگا ہوا ہو کی جلد سے جلد اسے درست کروں لیکن دکان پر موقع مل نہ پانے کی وجہ سے قاصر ہوں۔کچھ وقت دے۔----Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:53, 10 اگست 2017 (م ع و)Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:51, 10 اگست 2017 (م ع و)
خانہ معلومات
ترمیمعالی جناب،
دیکھیے کہ اس موجودہ خانہ معلومات سے کچھ آپ کو فائدہ پہنچ سکتا ہے کہ نہیں۔ میں نے بہتری لانے کی کوشش کی ہے:
عبدالحمید | |
---|---|
پیدائش | 1 جولائی 1933 دھاموپور، غازی پور ضلع، متحدہ صوبہ، برطانوی ہند |
وفات | 10 ستمبر 1965 چیما، کھیم کرن، ترن تارن ضلع، پنجاب، بھارت | (عمر 32 سال)
وفاداری | بھارت |
سروس/ | Indian Army |
سالہائے فعالیت | 1954–1965 |
درجہ | کمپنی کوارٹرماسٹر |
یونٹ | 4 گرینیڈیئرز |
مقابلے/جنگیں | بھارت چین جنگ 1965 کی بھارت پاکستان جنگ اصل اتر کی جنگ |
اعزازات | پرم ویر چکر سمر سیوا پدک رکشا پدک سینیا سیوا پدک |
مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:47, 10 ستمبر 2017 (م ع و)
رائے درکار
ترمیمرائے شماری برائے انٹرنیٹ آرکائیو روبہ پر آپ کی رائے درکار ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:29, 23 ستمبر 2017 (م ع و)
غیر محترک منتظمین کی معطلی
ترمیممحترم صاحب!
- رائے شماری برائے معزولی محمد وہاب اور محبوب عالم پر آپ کی رائے درکار ہے، شکریہ!MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:04, 5 نومبر 2017 (م ع و)
محترم جنید صاحب!
- گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس صرف تین ہفتے باقی ہیں۔ ابھی تک کسی صارف نے کوئی مضمون اس منصوبے میں شامل نہیں کیا۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ اور طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!
- محترم!
ایشیائی مہینے میں شرکت کرنے کا شکریہ!
آپ نے جو مضمون شامل کیا تھا ابھی خارج کر دیا گیا ہے، شرط کے مطابق آپ (صارف) اپنے ملک سے متعلق موضوع پر لکھے گئے کسی مضمون کو اس منصوبے کے لیے پیش نہیں کر سکتے، براہ مہربانی کسی غیر ہندوستانی موضوع پر لکھیں اور پھر، وہ مصمون شامل کریں
یاد رہے، اندرونی روابط، خانہ معلومات، حوالہ جات، سرخیوں کے الفاظ، جدول اور # اور ٭ سے شروع ہونے والی سطور کے الفاظ یہ آلہ نہیں گنتا۔ آپ کا مضمون کم از کم 300 الفاظ، 3 ہزار بائٹ اور اپنے ملک سے غیر متعلقہ موضوع پر ہونا لازم ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:24, 10 نومبر 2017 (م ع و)
حوالہ جات
ترمیممحترم جنید صاحب!
- رفعت اللہ رفعت میں کوئی حوالہ نہیں دیا گیا، گوگل پر تلاش کرنے سے بھی یہ شخصیت ویکی کے علاوہ کہیں نہیں، براہ مہربانی آپ اپنے تمام مضامین میں حوالہ جات کا اہتمام کریں، صرف ان مصنفین پر مضمون بنائیں، جن کے بارے دی گئی معلومات کا حوالہ شامل کر سکیں، جو صاحب کتاب ہوں، یا کم از کم گوگل وغیرہ پر تلاش کرنے سے دیگر ویب سائٹ پر شخصیت کا کلام، تحریریں مل سکیں (تاکہ یقین کیا جا سکے کہ شخصیت سچ میں موجود ہے اور وہ معروفیت کے معیار پر پورا اترتی ہے۔ شکریہ! بغیر حوالہ اور غیر معروف شخصیات کے مضامین کو حذف کر دیا جاتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:50, 4 جنوری 2018 (م ع و)
ویکی لغت
ترمیماُردو ویکیپیڈیا کے تمام صارفین سے گزارش ہے کہ وہ کوئی بھی مضمون تحریر کرنے کے بعد اُس میں آنے والے مشکل الفاظ کی معانی ویکی لُغت پر ضرور دے دیا کریں۔ تاکہ ویکی لغت کا منصوبہ بھی پیش رفت کرتا رہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:48, 11 جنوری 2018 (م ع و)
حوالہ جات و معروفیت
ترمیممحترم جنید صاحب!
- آپ کے کئی مضامین ایسے ہیں جن میں حوالہ جات نہیں اور ان شخصیات کی معروفیت مشکوک ہے، یعنی وہ ایسی شخصیات نہیں، جن پر ویکیپیڈیا پر مضمون ہونا چاہیے، ذاتی انٹرویو کی بنیاد پر مضمون نہیں بنایا جا سکتا، فیس بک، بلاگ وغیرہ کی معلومات نہیں دی جا سکتیں، صرف انہی شخصیات پر لکھیں، جن کی باقاعدہ کتاب/کتابیں شائع ہوئی ہوں، قابل ذکر ادبی اعزاز/انعام پایا ہو، محض کسی کا شاعر ہونا اس کے اس حد تک اہم ہونے کی دلیل نہیں کہ اس پر مضمون بن سکے۔ صرف صاحب کتاب شخصیات کا چناؤ کریں، امید کرتا ہوں کہ آپ اپنی محنت کا مثبت تعاون جاری رکھیں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:41, 22 جنوری 2018 (م ع و)
جواب بھائی Obaid Raza صاحب میں پوری کوشش کرتا ہوں کی صاحب کتاب شاعروں کو ہی لو لیکن کچھ قدیم شاعر جو غیر مذہب سے تعلق رکھتے تھے انکے بعد میں میں انکے گھر والے انکا کلام محفوظ نہ رکھ سکے اور جو کچھ بھی محفوظ رہا وہ نعمت بہرائچی نے اپنی کتاب تزکرہ شعرا ضلع بہرائچ اور عبرت بہرائچی نے نقوش رفتگاں ،نفوش رفتگاں میں لکھ کر محفوظ کیا تھا .سن 2014 میں ہندی روزنامہ ہندوستان کے بہرائچ ایڈیشن نے اردو ادب اور بہرائچ کے نام سے ایک سلسلہ شروع کیا تھا۔ انہیں سے میں اپنا مضمون تیار کرتا ہو اور اگر کوئی شاعر ابھی حیات میں ہے تو اس سے اس کا انٹرویو بھی لے لیتا ہو جس سے مضمون میں کمی نہ رہ جائے۔ کیا جنکی کتاب نہ شائع ہوئی ہو انھیے شامل بالکل نہ کروں؟ رہنمائی کرنے کی مہربانی کرے۔ آپ کا جنید احمد نور بہرائچ۔ --Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:58, 23 جنوری 2018 (م ع و)
- جی بے شک جن شخصیات کے متعلق تذکرہ نگاروں نے لکھا ہے، ان پر حوالہ جات کیوں کہ موجود ہیں، اس لیے ان شخصیات پر لکھ سکتے ہیں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:06, 23 جنوری 2018 (م ع و)
بھائی Obaid Raza اور اگر انٹرویو لو تب کیا کرو بھائی۔--Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:21, 23 جنوری 2018 (م ع و)
- تو اس کا پہلے کسی دوسری جگہ شائع ہونا ضروری ہے، ویکیپیڈیا اصل تحقیق کے مواد کا مقام نہیں ہے، حوالہ جات کی بنیاد پر یہاں مواد شامل ہو سکتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:33, 23 جنوری 2018 (م ع و)
- ٹھیک ہیں بھائی تب انٹوویو کا ویڈیو بناکر یوٹیب پر ڈال دیا کروں گا اور ورڈپریس پر۔ شکریہ۔--Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:40, 23 جنوری 2018 (م ع و)--Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:43, 23 جنوری 2018 (م ع و)
- محترم یوٹیوب کی وڈیو بھی معتبر نہیں سمجھی جاتیں۔ جو عبید صاحب کہہ رہے اس پر عمل کیجیے :) حوالہ ویب سائٹ، کتاب وغیرہ سے بلا جھجک شامل کریں سوائے ذاتی انٹرویو اور وڈیو کے ۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:50, 23 جنوری 2018 (م ع و)
- شکریہ بھائی۔--Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:03, 23 جنوری 2018 (م ع و)
- ورڈ پریس ایک بلاگ ہوتا ہے، بلاگ، سماجی رواب طکی ویب سائٹ (فیس بک وغیرہ)، یوٹیوب پر موجود مواد کو کیسے ثابت کیا جائے گا کہ وہ درست ہے؟ اس لیے ضروری ہے کہ آپ کسی اخبار میں کالم یا مضمون کی صورت اسے شائع کرائیں۔ (کسی شخصیت کا اخبارات میں حوالہ آنا کافی نہیں، شخصیت کو بذات خود معروف ہونا ضروری ہے) ورنہ تو کونسلر و ناطم کی خبریں بھی اخبار میں مل جاتی ہیں۔ اصل اصول یاد رکھیں، معروف شخصیت، باحوالہ غیر جانب دارنہ مواد، ویکی اسلوب میں--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:34, 23 جنوری 2018 (م ع و)
- شکریہ بھائی۔--Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:03, 23 جنوری 2018 (م ع و)
- محترم یوٹیوب کی وڈیو بھی معتبر نہیں سمجھی جاتیں۔ جو عبید صاحب کہہ رہے اس پر عمل کیجیے :) حوالہ ویب سائٹ، کتاب وغیرہ سے بلا جھجک شامل کریں سوائے ذاتی انٹرویو اور وڈیو کے ۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:50, 23 جنوری 2018 (م ع و)
ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں خوش آمدید
ترمیمشکریہ!
ترمیمستارہ برائے ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء | ||
ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:00، 1 جون 2018ء (م ع و) |
رائے درکار
ترمیمیہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)
ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء
ترمیممحترم صاحب!
منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع
ترمیمرائے درکار
ترمیمویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)
پیغام برائے ویکی ایشیائی مہینہ نومبر 2018ء
ترمیممحترم Faranjuned صاحب!
- گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں (آپ کا جس ملک سے تعلق ہوں، اس سے متعلق موضوع پر نہ ہو)، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!
- آپ کا جس ملک سے تعلق ہوں، اس سے متعلق موضوع پر نہ ہو— بخاری سعید تبادلہ خیال 18:45، 9 نومبر 2018ء (م ع و)
مضمون رکن قانون ساز اسمبلی (بھارت) کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:
- مشینی ترجمہ
اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو جمعرات 29 نومبر، 2018ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔
اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}}
کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 13:40، 14 نومبر 2018ء (م ع و)
رائے درکار
ترمیممحترم،
اس وقت اردو ویکیپیڈیا کے بہت ہی فعال بخاری سعید کو منتظمی کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔ براہ کرم یہاں اپنی رائے دیں۔ شکریہ۔ --MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:01، 14 نومبر 2018ء (م ع و)
ووٹ درکار
ترمیم[3] یہاں پنجابی ویکی کے لئے انٹرفیس ایڈمنسٹریٹر کے لئے رائے شماری کی جا رہی ہے آپ سے ووٹ کی درخواست ہے ۔ شکریہ--Abbas dhothar 13:10، 11 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
ترمیمچینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
ترمیمچینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ 2018ء
ترمیمایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ — بخاری سعید (تبادلۂ خیال!)
- بہت شکریہ، عالی جناب!--Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:30، 24 دسمبر 2018ء (م ع و)
میلاد مسیح اور سال نو مبارک
ترمیمخوش قسمتی سے بہرہ مند عید میلاد مسیح اور 2019! | |
آداب Faranjuned صاحب، دعا ہے کہ آپ کا یہ چھٹی کا عرصہ امن، کامیابی اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔ کسی دوسرے صارف، چاہے اس صارف سے آپ کی چپقلش ہو یا کوئی اچھا دوست صارف یا پھر اجنبی صارف کو کرسمس اور سال نو کی مبارک باد پیش کر کے ویکی محبت کو عام کریں۔ آپ کو کرسمس اور نیا سال 2019 تہ دل سے مبارک ہو دوسرے صارفین کے تبادلہ خیال پر {{موسمی بدھائی}} شامل کر کے محبت پھیلائیں۔ |
محترم صاحب!
السلام علیکم
یہاں اپنی رائے دیں، شکریہ۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:53، 6 جنوری 2019ء (م ع و)
ویکی لغت پر رائے شماری
ترمیممحترم Faranjuned صاحب آپ جانتے ہی ہوں گے کہ اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی منتظم نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر منتظم ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔
اردو چینی ہمکاری منصوبہ
ترمیمبھارت کے اردو ویکی پیڈیا صارفین کے گروپ کے لیے تعاون کی درخواست
ترمیمآداب!
ایک تجویز رکھی گئی ہے کہ بھارت اور پاکستان کے اردو صارفین کے لیے دو لگ یوزر گروپ بنائیں جائیں، جس سے کہ اردو ویکی پیڈیا ان دونوں ملکوں مزید میں طاقتور ہو۔
بھارت کے اردو ویکی پیڈیا صارفین کے گروپ کا نام دہلوی ویکیپیڈیا یوزرگروپ تجویز کیا گیا ہے۔ اردو ویکی پیڈیا پر آپ فعالیت کے پیش نظر گزارش ہے کہ آپ بطور رکن اپنے گو آگے کریں۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ مجھے اپنا ای پتہ فراہم کریں۔ براہ کرم اتوار تک یا تو پیرے تبادلہ خیال پر اپنا ای میل دیجیے یا پھر مجھے فیس بک پر مطلع کیجیے۔ اس کے علاوہ یہ بھی گزارش ہے کہ اس صفحے کے آخر میں ترمیم کر کے اپنا نام درج کیجیے۔ شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:56، 22 مارچ 2019ء (م ع و)
ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء)
ترمیمآداب!
مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:57، 30 مارچ 2019ء (م ع و)
عید مبارک
ترمیمالسلام علیکم!
عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)
آپ کی مدد درکار ہے
ترمیم- @Faranjuned:محترم جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں پاکستانی ویکیپیڈیا کے لیے منتظم کے طور پر کام کررہا ہوں، کھوار ویکیپیڈیا منظوری کے آخری مراحل میں ہے، ہم سب مل کر اس ویکیپیڈیا کو منظور کروانے میں اہم کردار ادا کریں گے انشاء اللہ، آپ سے گزارش ہے کہ اپنا نام کھوار ویکیپپڈیا کے لیے منتظم کے طور پر بھی پیش کردیں، مہربانی ہوگی، گو کہ آپ کو کھوار زبان نہیں آتی لیکن آپ زمرہ جات، سانچے اور دیگر تکنیکی کام کے لیے کھوار ویکیپیڈیا کے ساتھ مدد کرسکتے ہیں، اگر آپ کو کھوار ویکیپیڈیا کی منتظمی منظور ہے تو آپ اس پوسٹ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں یا میں آپ کا نام نامزد کرسکتا ہوں، بس آپ کی اجازت درکار ہے، ، جواب کا منتظر، آپ کا مخلص --Rachitrali 08:57، 17 جولائی 2019ء (م ع و)
مضمون اعظم خان کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:
- مشینی ترجمہ معلوم ہوتا ہے۔ اسے حذف کر کے ایک نیا صفحہ تخلیق کیا جانا چاہئے۔
اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو ہفتہ 17 اگست، 2019ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔
اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}}
کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔فیصل انس (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:41، 2 اگست 2019ء (م ع و)
منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)
ترمیمآداب!
مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔
تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)
عید مبارک
ترمیمالسلام علیکم
ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد
تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)
- آپ کو میری جانب سے عید کی بہت بہت مبارک باد۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:20، 12 اگست 2019ء (م ع و)
بھارت میں ہجومی تشدد
ترمیمبھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)
Project Tiger 2.0
ترمیمSorry for writing this message in English - feel free to help us translating it
Hello,
We are glad to inform you that Project Tiger 2.0/GLOW is going to start very soon. You know about Project Tiger first iteration where we saw exciting and encouraging participation from different Indian Wikimedia communities. To know about Project Tiger 1.0 please see this page
Like project Tiger 1.0, This iteration will have 2 components
- Infrastructure support - Supporting Wikimedians from India with internet support for 6 months and providing Chromebooks. Application is open from 25th August 2019 to 14 September 2019. To know more please visit
- Article writing contest - A 3-month article writing contest will be conducted for Indian Wikimedians communities. Following community feedback, we noted some community members wanted the process of article list generation to be improved. In this iteration, there will be at least two lists of articles
- Google-generated list,
- Community suggested list. Google generated list will be given to the community members before finalising the final list. On the other hand, the community may create a list by discussing among the community over Village pump, Mailing list and similar discussion channels.
Thanks for your attention,
Ananth (CIS-A2K) (talk)
Sent by MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:41، 21 اگست 2019ء (م ع و)
Community Insights Survey
ترمیمShare your experience in this survey
Hi Faranjuned,
The Wikimedia Foundation is asking for your feedback in a survey about your experience with ویکیپیڈیا and Wikimedia. The purpose of this survey is to learn how well the Foundation is supporting your work on wiki and how we can change or improve things in the future. The opinions you share will directly affect the current and future work of the Wikimedia Foundation.
Please take 15 to 25 minutes to give your feedback through this survey. It is available in various languages.
This survey is hosted by a third-party and governed by this privacy statement (in English).
Find more information about this project. Email us if you have any questions, or if you don't want to receive future messages about taking this survey.
Sincerely,
RMaung (WMF) 15:54، 9 ستمبر 2019ء (م ع و)
Reminder: Community Insights Survey
ترمیمShare your experience in this survey
Hi Faranjuned,
A couple of weeks ago, we invited you to take the Community Insights Survey. It is the Wikimedia Foundation’s annual survey of our global communities. We want to learn how well we support your work on wiki. We are 10% towards our goal for participation. If you have not already taken the survey, you can help us reach our goal! Your voice matters to us.
Please take 15 to 25 minutes to give your feedback through this survey. It is available in various languages.
This survey is hosted by a third-party and governed by this privacy statement (in English).
Find more information about this project. Email us if you have any questions, or if you don't want to receive future messages about taking this survey.
Sincerely,
RMaung (WMF) 19:34، 20 ستمبر 2019ء (م ع و)
Reminder: Community Insights Survey
ترمیمShare your experience in this survey
Hi Faranjuned,
There are only a few weeks left to take the Community Insights Survey! We are 30% towards our goal for participation. If you have not already taken the survey, you can help us reach our goal! With this poll, the Wikimedia Foundation gathers feedback on how well we support your work on wiki. It only takes 15-25 minutes to complete, and it has a direct impact on the support we provide.
Please take 15 to 25 minutes to give your feedback through this survey. It is available in various languages.
This survey is hosted by a third-party and governed by this privacy statement (in English).
Find more information about this project. Email us if you have any questions, or if you don't want to receive future messages about taking this survey.
Sincerely,
RMaung (WMF) 17:29، 4 اکتوبر 2019ء (م ع و)
ٹائیگر ترمیمی منصوبہ ۱2019ء
ترمیمآداب،
آداب،
گزشتہ سال کی طرح امسال بھی تائیگر ترمیمی منصوبہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ سال اردو ویکیپیڈیا کی شراکت غیر معمولی تھی اور ہم تیسرے درجہ پر رہے تھے جبکہ اردو ویکیپیڈیا کو مسابقہ شروع ہونے کے بعد ایک ماہ بعد اس کی اطلاع ملی تھی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء میں کل 29 صارفین نے شرکت کی تھی اور 694 نئے مضامین تخلیق کئے گئے تھے جبکہ 10195 صفحات میں توسیع کی گئی تھی۔ مکمل تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ امسال کا یہ مسابقہ (ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء) مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے کیونکہ اس میں کل 15 ویکیپیڈیائیں حصہ لے رہی ہیں اور ہر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے اپنی زبان کو سرفہرست کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ذیل میں ضروری روابط ملاحظہ فرمائیں‘
شمولیت اور مضامین کا اندراج
ترمیم- آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔
واضح ہو کہ مضمون کم ازکم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ کی شرط پر پورا اتر رہا ہو۔
آپ سے اس مسابقہ میں پرزور شرکت کی درخواست ہے۔ امید ہے کہ ہم سب مل کر اس مسابقہ میں اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لائیں گے۔ پیشگی شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:26، 10 اکتوبر 2019ء (م ع و)
محترم Faranjuned صاحب!
- ، اس سال ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم فروری سے شروع ہوگا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ ہر مضمون کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب خواتین پر ملاحظہ فرمائیں! MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:43، 24 جنوری 2020ء (م ع و)
ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari
ترمیمویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)
Project Tiger 2.0 - Feedback from writing contest participants (editors) and Hardware support recipients
ترمیمDear Wikimedians,
We hope this message finds you well.
We sincerely thank you for your participation in Project Tiger 2.0 and we want to inform you that almost all the processes such as prize distribution etc related to the contest have been completed now. As we indicated earlier, because of the ongoing pandemic, we were unsure and currently cannot conduct the on-ground community Project Tiger workshop.
We are at the last phase of this Project Tiger 2.0 and as a part of the online community consultation, we request you to spend some time to share your valuable feedback on the Project Tiger 2.0 writing contest.
Please fill this form to share your feedback, suggestions or concerns so that we can improve the program further.
Note: If you want to answer any of the descriptive questions in your native language, please feel free to do so.
Thank you. Nitesh Gill (talk) 15:57, 10 June 2020 (UTC)
We sent you an e-mail
ترمیمHello Faranjuned,
Really sorry for the inconvenience. This is a gentle note to request that you check your email. We sent you a message titled "The Community Insights survey is coming!". If you have questions, email surveys@wikimedia.org.
You can see my explanation here.
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:54، 25 ستمبر 2020ء (م ع و)
عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی
ترمیمآداب!
جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔
یہاں اپنی رائے دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)
شہریت ترمیمی قانون 2019ء کے انگریزی ورژن کے تبادلہ خیال پر ایک قطعے کی شمولیت پر گفتگو میں اظہار خیال کی دعوت
ترمیمآداب!
اس قطعے کو ملاحظہ فرمایئے۔ اس میں راقم الحروف نے اس قانون کو لے کر تعلیمی، سیاسی، صحافی حلقوں، نیز بین الاقوامی حلقوں میں مروجہ رائے کو احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کے علاوہ سے قانون کی منظوری کے ایک سال کے اندر ہی بھارت کو مذہبی ریاست میں تبدیل کرنے کے لیے احتجاج کے شروع ہونے کو بھی احاطہ کر چکا ہوں۔ اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس قطعے کو شامل کرنے پر اپنی قیمتی رائے دیں، اس کے علاوہ مجوزہ متن کا بھی حوالہ جاتی سانچوں کا بھی بغور جائزہ لیں۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:27، 8 نومبر 2020ء (م ع و)
ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات
ترمیم”بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات“ نام سے ایک مضمون کو منتخب کرنے کے لیے رائے شماری کی جا رہی ہے، براہ مہربانی اپنی رائے یہاں دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:07، 19 جون 2021ء (م ع و)
[Wikimedia Foundation elections 2021] Candidates meet with South Asia + ESEAP communities
ترمیمHello,
As you may already know, the 2021 Wikimedia Foundation Board of Trustees elections are from 4 August 2021 to 17 August 2021. Members of the Wikimedia community have the opportunity to elect four candidates to a three-year term. After a three-week-long Call for Candidates, there are 20 candidates for the 2021 election.
An event for community members to know and interact with the candidates is being organized. During the event, the candidates will briefly introduce themselves and then answer questions from community members. The event details are as follows:
- Date: 31 July 2021 (Saturday)
- Timings: check in your local time
- Bangladesh: 4:30 pm to 7:00 pm
- India & Sri Lanka: 4:00 pm to 6:30 pm
- Nepal: 4:15 pm to 6:45 pm
- Pakistan & Maldives: 3:30 pm to 6:00 pm
- Live interpretation is being provided in Hindi.
- Please register using this form
For more details, please visit the event page at Wikimedia Foundation elections/2021/Meetings/South Asia + ESEAP.
Hope that you are able to join us, KCVelaga (WMF), 06:32، 23 جولائی 2021ء (م ع و)
وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں
ترمیممحترم Faranjuned،
آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔
ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔
اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔
برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔
اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔
اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)
ایک محبانہ و مؤدبانہ التماس
ترمیمالسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ جنید احمد نور بھائی! آپ سے ادبا عرض ہے کہ ویکیپیڈیا پر ویکی اسلوب و قواعد کا خیال کیا کیجیے
بیشتر مضامین میں آپ سیدھے پیدائش سے مضمون کی ابتدا کرتے ہیں
جبکہ ویکیپیڈیا پر سب سے پہلے کم از کم دو چار جملے تعارفی ہوتے ہیں
پھر خانہ معلومات کے نیچے تفصیلی مضامین ہوتے ہیں
اور جن پر لکھتے ہیں آپ، ان پر بے شک حوالہ جات بہ کثرت موجود ہیں؛ مگر ویکی مضمون کے ہر سیکشن پر ان حوالہ جات سے استفادہ کرکے حوالہ بھی چسپاں کرنا چاہیے، بعض مضامین میں حوالہ جات بہت ہی کم یا نا کے برابر ہیں، بقیہ پہلی بات تو اکثر مضامین میں مشترک ہیں کہ سیدھے پیدائش سے ابتدا ہوتا ہے مضمون
ماشاء اللّٰہ! آپ نے کتابیں لکھی ہیں، اتنی محنت کرتے ہیں، بڑی بات ہے
آپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ مذکورۂ بالا دونوں باتوں کی طرف توجہ فرمائیے؛ تاکہ آپ کے مضامین ویکی مضامین سے ہم آہنگ ہو جائیں۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:56، 13 جنوری 2023ء (م ع و)