یہ ایک بھارتی صارف ہے اور اسے اپنے بھارتی شہری ہونے پر
فخر ہے۔



भारतीय विकिपीडियन
بھارتی ویکیپیڈیا صارف

______________________________

______________________________

भारत गणराज्य
بھارت

یہ صارف ویکی منصوبہ ایشیائی مہینہ میں شریک ہے۔
جنید احمد نور
جنید احمد نور
پیدائشجنید ریئس احمد
2 جنوری 1992  بھارت
محلہ قاضی پورہ بہرائچ
رہائشمحلہ قاضی پورہ بہرائچ
اسمائے دیگرجنید احمد زرگر
پیشہتجارت
مذہباسلام
موقع جال
جنید احمد نور بلگ
Juned Ahmad Noor 2017

جنید احمد نورکی پیدائش 02/جنوری/1992 میں بہرائچ کےایک نامور خاندان میں ہویئی ۔میرا خاندان پورے ضلع بہرائچ میں حاجی جی چونا والے کے نام سے مشہور ہے ۔میرے والدین کا نام جنا ب ریئس احمد صاحب اور محترمہ تسنیم بانوں ہیں ۔ میرے دادا کا نام حاجی نور احمد چوناوالے ہے۔میرے نانا کا نام جناب شمیم اللہ صاحب سنگم ہوٹل والے ہے ۔

جنید احمد نور in Dargah of Sayed Salar Masoud Ghazi(Rh.) on Eid Day

جنیداحمد نور کی تعلیم کا آغاز گھر سے ہوا پھر شہر کے اسلامک اسکول میں داخلہ ہوا ۔میرے الہ آباد بورڈ سے ثانوی پاس کرنے کے بعد والد صاحب کا انتقال ہو گیا جس وجہ سے میری تعلیم پر اثر پڑا اور تعلیم چھوٹ گئی موجودہ وقت میں اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کر رہا ہوں۔

میرے تخلیق شدا مضامین

ترمیم
  1. سید امیرماہ بہرائچی
  2. شاہ نعیم اللہ بہرائچی
  3. بشارت اللہ بہرائچی ‏
  4. شاہ نور محمد بہرائچی
  5. محفوظ الرحمن نامی
  6. محمد نعیم اللہ خیالی
  7. شفیع بہرائچی
  8. وصفی بہرائچی
  9. عبید الرحمٰن صدیقی
  10. اظہار وارثی
  11. محمد حسنین
  12. لطیف بہرائچی
  13. شارق ربانی
  14. سید خالد محمود
  15. فیض بہرائچی
  16. حاجی مننا
  17. مکن پور
  18. حج میں عورتوں کے احکام
  19. واصف القادری
  20. ایمن چغتائی نانپاروی
  21. محسن زیدی
  22. رفیع احمد قدوائی
  23. ناصر امروہوی
  24. محمد سلامت اللہ بیگ
  25. قمررئیس بہرائچی
  26. سید حمید الدین
  27. اثر بہرائچی
  28. جامعہ مسعودیہ نور العلوم بہرائچ
  29. شاعر جمالی
  30. رسوا پیاگ پوری
  31. برق دہلوی
  32. حسرت جے پوری ترجمعہ
  33. ریئس صدیقی بہرائچی
  34. رجب نانپاروی
  35. غریب بہرائچی
  36. جمال آذز بہرائچی
  37. فنا نانپاروی
  38. طالب چکوالی
  39. غوث نانپاروی
  40. عبد الوحید نوری بہرائچی ‏
  41. ساغرمہدی ‏
  42. بابا جمال بہرائچی
  43. وقار احمد شاہ
  44. حکیم محمد اظہر وارثی
  45. انجم صدیقی بہرائچی
  46. بہرائچ اسمبلی حلقہ

بیرونی روابط

ترمیم
 یہ صارف ایک
بھارتی ویکیپیڈین
ہے
 
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو

سانچہ:صارف بہرائچ


32اس صارف کی عمر 32 سال، 10 مہینے، اور 30 دن ہے۔