یہ ایک عمدہ کاوش ہے اور اردو ادب کی خدمت ہے ۔اردو وکیپیڈیا کے ذریعہ سے جناب طاہر محمود ، جناب رفیع الحق اور دیگر صاحبان عقل و خرد اپنی تمام تر کاوشوں اور تخلیقی صلاحیتوں کو بدرجہ اتم بروئے کار لا رہے ہیں ۔ میں تمام ارباب کو سلام پیش کرتی ہوں ۔ ڈاکٹر نغمانہ شفیع ، اردو اکادمی (کناڈا)

....Alas

This reliable page "Baba e Adab e Itfaal has been deleted with out warning.This is not wikipedia's policy.Alas! who made this blunder.

--118.103.228.51 03:06, 12 اکتوبر 2012 (UTC)

Dr Irfan Shah Hashmi China

بابائے ادب اطفال پاکستان

ترمیم

براہ مہربانی بابائے ادب اطفال ، پاکستان جناب مجیب ظفر انوار حمیدی مقالے کو مزید بہتر بنا کر بحال کیا جائے ۔ اس سے ہم تحقیق کے طالب علموں کو مدد مل رہی تھی ۔ دیگر صفحات بحی ادب اطفال سے متعلق تخلیق کیے جائِں جن میں آسان اردو استعمال کی جائے ۔ سبھی جانتے ہیں کہ پروفیسرمجیب ظفر انوار حمیدی صاحب کا خطاب ، بابائے ادب اطفال ، پاکستان ہے تو صفحہ کو حذف کرنے کی پالیسی بالا از عقل ہے ۔ بابائے ادب اطفال ، پاکستان کو بحال کیا جائے ۔ شکریہ ۔

--110.38.206.29 08:34, 13 اکتوبر 2012 (UTC)

مجیب ظفر

ترمیم

http://webcache.googleusercontent.com/search?q=cache:XQtWC-1uZgEJ:www.aalmiakhbar.com/index.php%3Fmod%3Dcomment%26article%3D18429+%D9%BE%D8%B1%D9%88%D9%81%DB%8C%D8%B3%D8%B1+%D9%85%D8%AC%DB%8C%D8%A8+%D8%B8%D9%81%D8%B1+%D8%A7%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1&cd=12&hl=en&ct=clnk&gl=pk

--118.103.228.122 20:30, 12 نومبر 2012 (UTC)

واپس "مجیب ظفر" پر