تبادلۂ خیال:محمد سردار احمد قادری

پورا نام محمد سردار احمد قادری تھا وہ بھارتی پنجاب کے ضلع گورداس پور کے قصبہ دیال گڑھ میں 1906ء میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گورداسپور سے اور اعلیٰ تعلیم لاہورگورنمنٹ کالج لاہور سے حاصل کی۔ پھر جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی سے مفتیِ اعظم ہند الشاہ مصطفی رضا خان اور سید نعیم الدین مراد آبادی کی زیر نگرانی دینی وعلوم میں مہارت حاصل کی۔ ینہوں نے تحریک پاکستان کے لیے بھی کام کیا۔ اور آل انڈیا سنی کانفرنس میں بھی شامل ہوئے۔ پاکستان بن جانے کے بعد فیصل آباد آ کر یہاں ایک دینی جامعہ رضویہ مظہرالاسلام اور سنی رضوی جامع مسجد کی بنیاد رکھی۔ جو ہزاروں تشنگان علم کی پیاس بجھانے کا سبب ثابت ہوئی۔ مفتی محمد عبدالحکیم شرف قادری آپ کے شاگردوں میں سے ایک ہیں۔ 19 دسمبر 1962 کو وفات پائی۔ مولانا سردار احمد قادری کا مزار فیصل آباد میں مرجع خاص و عام ہے۔ ربط http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=6216 http://www.panoramio.com/photo/6048307 عبدالررزاق قادری

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محمد سردار احمد قادری پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:09، 18 جنوری 2021ء (م ع و)

واپس "محمد سردار احمد قادری" پر