تبادلۂ خیال:معاہدۂ ورسائے
غلطی سے میں اس صفحے پر کچھ گڑبڑ کر چکا ہوں اور رد ترمیم نہیں کر پا رہا ہوں۔ معذرت خواہ ہوں۔ شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:38, 22 اپریل 2017 (م ع و)
- آپ کی آخری ترمیم ہٹا دی گئی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:51, 22 اپریل 2017 (م ع و)
- مزمل صاحب کا شکریہ۔ میری آخری ترمیم تو درستگی کی کوشش تھی۔ گڑبڑ اس سے پہلے ہوئی تھی۔ براہ مہربانی اسے پلٹا دیں۔ اس وقت ویڈیو کا لنک غائب ہے۔
شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:59, 22 اپریل 2017 (م ع و)
معاہدۂ ورسائے سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر معاہدۂ ورسائے کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔