تبادلۂ خیال:منفتاح بن رمسیس ثانی

رمسیس ثانی میں کچھ مواد گڈ مڈ ہو چکا ہے اور وہاں شامل تصویر منفتاح بن رمسیس ثانی میں لگانی ہے اس بارے کو ئی مدد کر سکے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:35, 25 مارچ 2016 (م ع و)

کاپی کر کے پیسٹ کرنے سے تصویر لگ جائےگی۔آپ گڈ مڈ مواد کر درست کر دیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:38, 25 مارچ 2016 (م ع و)

untitled

ترمیم

قرآن میں کسی دو فرعونوں کا ذکر نہیں موسٰی علیہ اسلام کی پرورش کرنے والہ ہی وہی فرعون تھا جس سے حضرت موسٰی نے بنی اسرائیل کی رہائی مطالبہ کیا تھا.— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست 103.255.4.57 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

واپس "منفتاح بن رمسیس ثانی" پر