تبادلۂ خیال:واڈیار خاندان

اعتراض ترمیم

معلومات درکار ترمیم

  • انگریزی وکی پر اس حوالے سے مضمون موجود ہے۔اس مضمون کو بہتر بنانے کے لیے اس ے مدد لینی چاہیے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:39, 25 جنوری 2014 (م ع و)
  • واڈیار سلطنت کے نام سے ویکیپیڈیا پر مضمون موجود نہیں۔ واڈیار خاندان (Wadiyar dynasty) کے نام سے مضمون موجود ہے۔ واڈیار خاندان نے مملکت میسور کی بنیاد رکھی (جیسا کہ عام خیال کیا جاتا ہے)، جو کہ بعد میں حیدر علی اور ٹیپو سلطان کے تحت سلطنت خداداد میسور میں تبدیل ہو گئی۔ میرا اعتراض واڈیار سلطنت نام سے ہے۔ واڈیار خاندان سے نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 05:25, 26 جنوری 2014 (م ع و)
    • طاہر بھائی آپ کا اعتراض بالکل بجا ہے۔ اصولی طور پر تو اس صفحہ کو حذف کر دیا جانا چاہیے۔مگر میرا ذاتی خیال ہے کہ ہم اس صفحے پر اپنے تمام اعتراضات لکھ دیتے ہیں۔اگر صفحہ حذف کر دیا گیا تو ہو سکتا ہے کہ کوئی ایسا قاری جس کی اس مسئلے کے حوالے سے معلومات بالکل نہ ہو وہ کسی بلاگ پر جائے اور غیر مستند معلومات پائے۔ یہاں اسے کم از کم اعتراضات تو مل جائیں گے۔ کل تک مجھے بھی اس حوالے سے کچھ نہیں پتہ تھا۔ اگر انتباہ کا سانچہ نہ ہوتا تو میں بھی اسے حقیقت ہی سمجھ رہا ہوتا۔ آپ کا کیا خیال ہے؟امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:32, 26 جنوری 2014 (م ع و)
      • جی بجا فرمایا۔ اور اگر کسی غلط صفحہ سے معلومات حاصل کرتا ہے تو اس میں صفحہ بنانے والے کے ساتھ ہمارا بھی قصور ہو گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 14:38, 26 جنوری 2014 (م ع و)
    • اب مزید دیکھ لیں اس صفحہ کو، میں ابھی بھی مطمئن نہیں ہوا اس سے۔ آپ بھی دیکھ لیں ذرا۔آپ بالکل بجا فرما رہے ہیں۔ اب جیسے ہی اس طرح کی صفحہ نظر آئے حذف کر دیا کریں۔ بہت سے صفحات ایسے بھی ہیں جو ہمارے علم میں ہی نہیں، نہ ہم مسلسل نظر رکھ سکتے ہیں۔ اس کا حل یہی بہتر ہے کہ غلط معلومات والا صفحہ کسی مخصوص زمرے میں ڈالا جائے یا فوری حذف۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:52, 26 جنوری 2014 (م ع و)
واپس "واڈیار خاندان" پر