تبادلۂ خیال:وہاڑی
صارف:Bhural سے گزارش ہے کہ وہ وہاڑی کی زبان اور آبادیات سے متعلق حوالہ پیش کریں، تا کہ اگر مضمون میں کوئی غلطی ہے تو اسے درست کیا جا سکے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:02, 29 جنوری 2014 (م ع و)
طاہر محمود
سر وہاڑی میں 85 فیصد آبادی سرائیکی بولتی ھے وہاڑی ملتان سے قریب ھے اور وہاڑی کی ثقافت کا پنجابی کی ثقافت سے کوئی تعلق نہیں ھے اپکوں اعداد و شمار دیکھاتا ھوں پہلے پنجابی اکثریتی یا پنجابی آبادی والے شہروں سے وہاڑی کا فاصلہ دیکھیں
لہور کا وہاڑی سے 300 کلومیٹر سے زیادہ بنتا ھے
فیصل آباد سے وہاڑی کا فاصلہ تقریباً 218 کلو میٹر سے زیادہ بنتا ھے
اب سرائیکی اکثریتی آبادی والے شہروں سے وہاڑی کا فاصلہ دیکھیں سابق سرائیکی اسٹیٹ بہاولپور کا وہاڑی سے فاصلہ 119 کلومیٹر سے بھی کم ھے حاصل پور کا وہاڑی سے فاصلہ 61 کلومیٹر سے بھی کم ھے ملسی کا فاصلہ وہاڑی سے 41 کلومیٹر بنتا ھے ملتان کا فاصلہ وہاڑی سے تقریباً 96 کلومیٹر سے بھی کم ھے
ان اعداد و شمار کو سامنے رکھیں وہاڑی کسطرح پنجابی ضلع بن سکتا ھے ؟ اپ لوگ اپنی مرضی کی ترمیم کر کے نیٹ پر آبادی کے اعداد و شمار بدل دینے سے حقائق نہیں بدلے گے حقائق جو کے تو رہے گے ۔مہذب دنیا کا رویہ اختیار کریں ھٹ دھرمی اور من پسند اعداد شمار سے ھم سرائیکیوں کی ابادی کم نہیں ھو جائے بلکہ اس سے پاکستان کا چہرہ مسخ ھو گا ۔پاکستان میں غلط اعداد و شمار ڈال کر مغالطے پیدا کیے جاتے ہیں تاکہ اکثریتی گروہ کو اقلیت میں بدلا جا سکے اپ کوشش کریں اج کا حسن نثار کا کالم پڑھ لیں کالم " عنوان تہذیب دا خاتمہ " http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?231848-Tahzeeb-Ka-Khatma-Very-Good-Column-on-Maulana-Fazal-Ur-Rehman-s-Statement-and-Our-Pakistan-Culture یہاں پر پڑھا جا سکتا ھے ۔۔۔ جسطرح اوپر ذکر کیا گیا ھے وہاڑی سرائیکی علاقے میں واقع ھے اور وہاڑی کی ثقافت سرائیکی ثقافت کا آئنیہ ھے مہربانی فرمائیں لوگوں کی تہذیب و تمدن کو مسخ کرنے کی کوشش نہ کریں جزاک اللہ وہاڑی کو1976ءمیں ضلع ملتان سے علیحدہ کرکے ضلع کادرجہ دیاگیا اوراسکی تین تحصیلیں وہاڑی،میلسی اوربورے والہ میں یہ دریاے ستلج کے دائیں کنارے پرواقع ہے ضلع وہاڑی کارقبہ 4364 مربع کلومیٹر ہے یہاں کی زرخیز زمین زراعت کیلئے بہت موزوں ہے یہاں کاشتکاری کیلئے بہترین نہری نظام موجودہے اوردوبڑی نہریں پاکپتن کینال اورمیلسی لنک کینال ہیں وہاڑی کوکپاس کی بہترین پیداوار کی وجہ سے کاٹن ستی بھی کہاجاتاہے یہاں درجنوں کاٹن پروسینگ پلانت اورکاٹن آئل ملزہیں اس ضلع میں گندم اورگنا کی پیداوار بھی مثالی ہوتی ہے سیاسی طورپر ضلع کے موثر سیاسی خاندانوں میں دولتانہ نے،خاکوانی، کچھی،راجپوت،آرائیں،جٹ ہیں ،پاکستانی فوج کے اعلیٰ ترین اعزاز،”نشان حیدر“ سب سے پہلے حاصل کرنے والے میجر طفیل شہید کاتعلق بھی ضلع وہاڑی سے ہے اورافسانوی فاسٹ بالر وقاریونس کاتعلق بھی وہاڑی سے ھے 2008ءمیں وہاڑی کی آبادی کاتخمینہ 2.72 ملین ہے 479 افراد فی مربع کلومیٹر آباد ہیں شرح خواندگی شہرمیں 56.66%اور دیہاتوں 32.90% ہے پانی اوربجلی کی سہولت بالترتیب 88.47% اور63.47% روزگار میں 42.3% لوگ کاشتکاری اور 35.7%دیگر چھوٹی ملازمتوں سے وابستہ ہیں
شکریہ جناب Bhural (تبادلۂ خیال) 11:44, 29 جنوری 2014 (م ع و) bhural
بھورل صاحب وہاڑی میں پنجابی بولی جاتی ہے اس بات کا اندازہ وہاڑی میں آکر بخوبی لگایا جا سکتا ہے ملتان سے بھلے ہی 96 کلومیٹر وہاڑی دور ہے لیکن یہ تو کوئی حوالہ نہ ہوا پنجابی ماجھی لہجہ میں ملتان کی طرف 75 کلومیٹر تک مخدوم رشید تک بولی جاتی ہے اس سے آگے سرائیکی لہجہ بولا جاتا ہے مخدوم رشید ماجھی اور سرائیکی لہجہ کی حدود ہے جو ملتان سے 25 کلومیٹر دور ہے۔ ملتان میں بھی صرف 50٪-60٪ آبادی کی زبان سرائیکی لہجہ ہے باقی پنجابی ہی بولتے ہیں--Viharian101 (تبادلۂ خیال) 12:20, 29 جنوری 2014 (م ع و)
- ذاتی طور پر میں سرائیکی کو پنجابی کا ایک لہجہ ہی سمجھتا ہوں، لیکن اگر سرائیکی کو الگ زبان یا لہجہ کہا جائے تو پھر بھی وہ وہاڑی کی زبان نہیں ہو گی کیونکہ وہاڑی میں سرائیکی نہیں بولی جاتی تاہم اگر ہم تحصیل میلسی میں چلیں جائیں تو وہاں کچھ لوگ سرائیکی بولتے ہوئے دِکھ جاتے ہیں، تحصیل وہاڑی ، تحصیل بورے والہ میں پنجابی اکثریت میں اور ان کی آبادی تحصیل میلسی سے زیادہ ہے اس لیے مجموعی طور پر ضلع وہاڑی کی اکثریت پنجابی بولنے والوں کی ہے۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 14:39, 29 جنوری 2014 (م ع و)
عرفان ارشد عرفان ارشد صاحب ! میں ذاتی طور پر پنجابی کوں زبان نہیں سمجھتا ۔اس کی وجہ یہ ھے پنجابی میں کوئی حروف وغیرہ تو ھے نہیں جس سے کہا جائے پنجابی کوئی زبان یا بولی ھے ۔پنجابی کا اپنا کوئی منفرد رسم الخط بھی نہیں ھے جس سے سمجھا جائے پنجابی کوئی زبان ھے ؟ اب پنجابی میں جو صوتی آوازیں بولی جاتی ھے چائے وہ آوازیں شاہ مکھی میں لکھی جائے یاں گورمکھی میں لکھی وہ تمام کی تمام آوازیں اردو عربی فارسی ترکی کی مرہون منت ہیں اور کچھ آوازیں سرائیکی کی ہیں ۔میں اپ سے اس معاملے مکمل بحث کر سکتا ھوں اور میں طاہر محمود طاہر محمود کو کہتا ھو الگ سے ایک زمرہ کھول لیں تاکہ میں اپنے پنجابی بھائیوں کی خواہیش پوری کر سکو اور ثبوت کے طور پر دیکھا سکو کہ پنجابی کوئی زبان نہیں ھے ھمفورڈ گریرسَن مہرعبدالحق اور میاں طفیل کے ساتھ ساتھ احمد حسن دانی نے بھی دعویٰ کیا ھے پنجابی کوئی زبان نہیں ھے اتنے بڑے ڄد علماء محققین و ڄد مہرلسانیات نے پنجابی کو زبان تسلیم کرنے سے انکار کیا اس کی بنیادی وجہ یہی ھے کہ پنجابی میں حروف نہیں ھے بلکہ پنجابی اردو اردو اور فارسی حروف و آوازوں کی مدد سے لکھی جا رہی ھے ۔ایسی زبان جو اردو اور فارسی کے حروفوں اور آوازوں کی مدد سے لکھی جا رہی ھو وہ لہجہ کسطرح سرائیکی جیسی دقیق زبان کو اپنا لہجہ کہہ سکتی ھے ؟ یہ مسخرہ یاں مذاق بہت ھو گے ہیں جناب ایسے بھونڈے مذاقوں سے پرہیز کریں کیونکہ سرائیکی زبان کے اپںے حروف ہیں جن کی مدد سے سرائیکی لکھی اور بولی جا رہی ھے سرائیکی زبان کا رسم الخط ناسخ ھے عربی اور سرائیکی حروفوں کی مدد سے سرائیکی لکھی جا رہی ھے اس کے برعکس پنجابی کے اپنے کوئی حروف نہیں ھے جناب ارشد عرفان صاحب اگر اپ مناسب سمجھیں تو پنجابی کے حروف یہاں پر پوسٹ کر دیں تاکہ دوست احباب بھی جان سکیں پنجابی کوئی زبان یاں کوئی لہجہ ھے بہت سارے ماہرین لسانیات دعویٰ کرتے ہیں پنجابی اردو کا لہجہ ھے بحث کیونکہ سرائیکی کی ھو رہی ھے اس وجہ سے اسکو یہی پر مقوف کرتے ہیں اور میں ارشد عرفان کے پنجابی حروف کا بے تابی سے منتظر ھوں شکریہ
Viharian101 سر وہاڑیان صاحب اپ اپنا تعرف کروائیں دوسری بات یہ ھے کہ اپکو بہت بڑی غلط فہمی ھے وہاڑی سرائیکی ثقافت اور تہذیب و تمدن کا حصہ ھے اپ لوگوں کو اپنی زبان تلاش کرنی ھے تو اردو میں تلاش کریں اس وقت لہور میں 90 فیصد اردو بولی جاتی ھے اور مسٹر نذیر کہوٹ واشگاف الفاظ میں لہور کو پنجابی کا قبرستان قرار دے چکے ہیں اپ پنجابی اپنی ثقافت سکھوں میں تلاش کرتے ہیں اور زبان اردو میں تلاش کریں ہمیں اچھے طریقے سے معلوم ھے پنجابی کیا ھے ؟ میں نے تمام ڈیٹا بماثبوت کے پیش کر دیا ھے میں طاہر محمود سے درخواست کرونگا یہاں وکی پیڈیا پر مغالطے پیدا کرنے کوششوں مذمت کریں اور اس کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں باقی میں طاہر محمود دوبارہ درخواست کرونگا کہ وہ الگ سے پنجابی ایک زمرہ کھول دیں تاکہ میں پنجابی دوستوں کی خواہیش پوری کر سکو میں ثابت کرنا چاہتا ھوں پنجابی الگ سے کوئی زبان نہیں ھے بلکہ یہ اردو کی ھی شاخ ھے اور اردو کا ھی لہجہ ھے شکریہ Bhural (تبادلۂ خیال) 16:01, 29 جنوری 2014 (م ع و)Bhural
بھورل صاحب غلطی آپ کی نہیں ہے آپ تمام سرائیکی ایک تخیل کی دنیا میں رہتے ہو جنہیں حقیقت کا کچھ پتہ نہیں آپ لوگ سنی سنائی باتوں پر یقین رکھتے ہو(شاید تعلیم سے دوری کی وجہ سے) آپ لوگوں نے کسی کی بات ماننی تو ہوتی نہیں اپنی خود ساختہ و من گھڑت تاریخ بنا کر بیٹھے ہو آپ لوگوں نے تقریبا ہر زبان کی ماں سرائیکی کو کہا ہے کتنی مزاحیہ بات ہے یہ سب صرف ہٹ دھرمی اور تعلیم سے دوری. من گھڑت خود ساختہ تاریخ اپنے بڑوں سے سن کر اس پر یقین رکھنے کی وجہ سے ہے جاؤ اور جا کر تاریخ کو پڑھو
جتنی عمر سرائیکی کی تم بتاتے ہو اتنی تو شاید بےچاری زمین کی ہی نہ ہو اور ایک اور مزاحیہ بات جو میں نے فیس بک پر سرائیکیوں کی لکھی ہوئی پڑھی ہے کہ انگریزی کی ماں سرائیکی ہے --Viharian101 (تبادلۂ خیال) 04:21, 30 جنوری 2014 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے وہاڑی پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://203.215.180.58/portal/portal/media-type/html/group/320/page/default.psml/js_pane/P-103d7b410be-10000?nav=left میں https://web.archive.org/web/20060414034050/http://203.215.180.58/portal/portal/media-type/html/group/320/page/default.psml/js_pane/P-103d7b410be-10000?nav=left شامل کر دیا گیا

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 10:32، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے وہاڑی پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://203.215.180.58/portal/portal/media-type/html/group/320/page/default.psml/js_pane/P-103d7b410be-10000?nav=left کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://www.statpak.gov.pk/depts/pco/index.html میں https://web.archive.org/web/20090926230905/http://www.statpak.gov.pk/depts/pco/index.html شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 06:34، 24 دسمبر 2021ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (مارچ 2023)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے وہاڑی پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://203.215.180.58/portal/portal/media-type/html/group/320/page/default.psml/js_pane/P-103d7b410be-10000?nav=left کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://www.statpak.gov.pk/depts/pco/index.html کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://www.vehari.gov.pk/ میں https://web.archive.org/web/20211229135601/http://vehari.gov.pk/ شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:40، 21 مارچ 2023ء (م ع و)