تبادلۂ خیال:کرنل شیر کلے

کرنل شیر کلے

کرنل شیر کلے صوابی کا ایک گاؤں ہے۔ اس کا پرانا نام نواں کلے تھا۔کرنل شیر خان شہید نشان حیدرکا تعلق اسی گاؤں سے تھا۔کرنل شیر خان کی شہادت کے بعد گاؤں کا نام کرنل شیر کلے رکھا گیا۔--عبداللہ صوابی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:14, 14 اپریل 2016 (م ع و)
واپس "کرنل شیر کلے" پر