تبادلۂ خیال:کرکٹ عالمی کپ 1992ء

اسلام اعلیکم
مضمون کا ٓاغاز کردیا ہے۔ زندگی رہی تو اس میں مزید بہتری لاتا رہوں گا اور دوسرے ساتھیوں سے بھی امید کرتا ہوں کہ وہ ہاتھ بٹائیں گے۔
والسلام MEK 21:30, 29 جولا‎ئی 2008 (UTC) چوپال

کرکٹ عالمی کپ 1992ء ترمیم

کرکٹ عالمی کپ 1992ء صفحہ کے بارے میں ایک دوست نے توجہ دلائی اور اب اس کو درست کرنے کی کوشش کی ہے کچھ اضافے کئے ہیں اور دستیاب حوالہ جات بھی لگائے ہیں ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:40، 20 جون 2023ء (م ع و)

ابوالحسن راجپوت ، مضمون کو آپ نے بہت بہتر کر دیا ہے۔ اس میں صرف حوالہ جات کی کمی ہے۔ اب اس مضمون کو منتخب مضمون کے لیے نامزد کرتے ہیں؟

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:50، 20 جون 2023ء (م ع و)

واپس "کرکٹ عالمی کپ 1992ء" پر