تبادلۂ خیال:کعب بن زید
نام
ترمیماس مضمون میں ایک نام عجیب طرح سے مذکور ہے عامر بن طفيل كلابی۔ مجھے لگتا ہے کہ ربط پورا ہونا چاہیے یعنی عامر بن طفيل كلابی۔ مضمون بعد میں کسی کے لکھنے یہ آسمانی رنگ کا ہوجائے۔ بہرحال نام میں فی الوقت رہنمائی فرمایئے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:58, 25 اپریل 2017 (م ع و)
- عامر بن طفیل مکمل نام ہے لیکن عربی والے عامر بن الطفيل الكلابي العامري الهوازني لکھتے ہیں۔ حماد سعید تبادلہ خیال 10:14, 25 اپریل 2017 (م ع و)
- ہم کیا لکھیں؟ موجودہ متن تو عجیب سا لگ رہا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:22, 25 اپریل 2017 (م ع و)
- میرے خیال سے عامر بن طفیل ہی بہتر رہے گا۔ حماد سعید تبادلہ خیال 10:39, 25 اپریل 2017 (م ع و)
- ہم کیا لکھیں؟ موجودہ متن تو عجیب سا لگ رہا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:22, 25 اپریل 2017 (م ع و)
- اب سرمد بھائی نے بہتر کردیا ہے متن جزاک اللہ سرمد بھائی ۔۔ حماد سعید تبادلہ خیال 10:42, 25 اپریل 2017 (م ع و)
- بہت اچھے! سرمد بھائی !--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:25, 25 اپریل 2017 (م ع و)