تبادلۂ خیال:کمپیوٹر ماؤس

  • My dear if you want to select an Urdu word for Mouse of computer then it is فارہ ، not چوزہ۔ Thank you افراز

اگر آپ مرغا کو چھوئیں تو وہاں ایک چوزہ نامی ربط ملتا ہے، اسے طق کرنے سے صارف چوزے کے بارے میں معلوماتی صفحہ کی بجائے فارہ نامی صفحہ پر منتقل ہو جاتا ہے۔

براہ مہربانی اسے درست کر دیں۔

--منہاجین 16:11, 19 مارچ 2009 (UTC)

تبادلۂ خیال | شراکت اردو | شراکت انگریزی

  • توجہ دلانے کا نہایت شکریہ، اصل میں فارہ پر مضمون پہلے چوزہ کے نام سے بنایا گیا تھا پھر لگتا ہے کہ اسی چوزہ کو فارہ کی جانب رجوع مکرر کردیا گیا۔ اب چوزہ سے رجوع مکرر نکال دیا گیا ہے۔ --سمرقندی 05:41, 20 مارچ 2009 (UTC)

کمپیوٹر ماؤس سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "کمپیوٹر ماؤس" پر