ایسے گاؤں یا دیہات جن کا کہیں سے حوالہ نہ میسر ہواور گوگل ارتھ یا گوگل میپ پر موجود ہوں کیا یہ حوالہ قابل قبول ہے؟اگر قابل قبول ہے تو کھوئیاں کا گوگل میپ پر گاؤں 33°01'12.93" N 72°03'20.22" E یہاں موجود ہے
اسے کیسے بطور حوالہ دیں گے؟--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:27, 26 دسمبر 2016 (م ع و)

میں نے جہاں تک دیکھا ہے، ہم آن لائن ویب سائٹ یا آفلائن پرنٹ کے حوالے دیتے آئے ہیں۔ گوگل میاپ کا ربط آپ خارجی روابط میں لکھ دیجیے۔ اسے وقت تک پایۂ رسوخ سمجھیں گے جب تک کہ کوئی اور حوالہ نہ ملے۔ یہ حوالہ کوئی اخباری اطلاع، رسالے یا کتاب کا مضمون یا ویب سائٹ ہو سکتا ہے۔

میرا نام وقار ہے .میں کھوئیاں سے ہوں .اس پیج کا نام کھوئیاں ( انگریزی: Khuian) ہونا چاہیے .(کھویاں) غلط ہے .اسی طرح یہ ویب پیج https://ur.m.wikipedia.org/wiki/کھویاں#/talk/new . ...میں بھی ترمیم کر کے

کھوئیاں /# talk /new/ کر دیں پلیز .  

میں نے پہلے ہی( کھوئیاں) کے میں پیج بنا رکھا ہے https://ur.m.wikipedia.org/wiki/کھوئیاں— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Waqarji123 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

 Y تکمیل-- بخاری سعید تبادلہ خیال 14:34, 14 اکتوبر 2017 (م ع و)

مدد کیجیے ترمیم

حضور میں اس لنک سے اپنے گاوں کا پیج بنانا چاہتا تھا وہ ڈیلیٹ یو گیا ہے https://en.wikipedia.org/wiki/Khuian میں دوبارہ اسی لنک سے کیسے پیج بناوں؟؟؟

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے کھوئیاں پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:45، 4 فروری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2022) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے کھوئیاں پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:05، 1 جنوری 2022ء (م ع و)

9203278274665

Umar din Jind

2400:ADC1:424:C00:5587:E625:316F:9AB5 16:09، 3 مارچ 2024ء (م ع و)

واپس "کھوئیاں" پر