کھوئیاں پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔ جو یونین کونسل ملتان خورد میں ہے۔ کھوئیاں کے پڑوس میں اور گاؤں بھی موجود ہیں . ٹمن ملتان خورد نور پور شاہ محمد والی بڈھیال سنگوالہ پچنند لیٹی تراپ کوٹیڑا ۔۔[1] [2]


Khuian,Chakwal,Pakistan
کھوئیاں کا ایک منظر
کھوئیاں کا ایک منظر
کھوئیاں,Khuian is located in پنجاب، پاکستان
کھوئیاں,Khuian
کھوئیاں,Khuian
کھوئیاں,Khuian is located in پاکستان
کھوئیاں,Khuian
کھوئیاں,Khuian
کھوئیاں,Khuian is located in ایشیا
کھوئیاں,Khuian
کھوئیاں,Khuian
پاکستان میں مقام
متناسقات: 33°01′41″N 72°03′27″E / 33.028143°N 72.057503°E / 33.028143; 72.057503
ملکپاکستان کا پرچم پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
حکومت
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

اتحاد ویلفئیر سوسائیٹی کھوئیاں

ترمیم

الحمد للہ اتحاد ویلفیئر سوسائٹی آپ کی دعاؤں سے کھوئیاں گاؤں میں موجود مسائل کو آئے دن بخوبی سر انجام دے رہی ہے.... جو کام سر انجام دیے جا چکے ہیں جیسا کہ.

1. اتحاد چوک پراجیکٹ......

2 قبرستان روڈ چوک شتال سے لے کر قبرستان تک کی مرمتی...

3 اندرون گاؤں کے روڈ کی مرمتی....

4. شہر سے باہر والا روڈ لاری اڈا سے لے کر قبرستان تک اور جن لوگوں نے اپنی قیمتی زمین سے روڈ کے لیے حصہ دیا اللہ ان کو اجر دے..

5 سٹریٹ لائٹس...

6. غریب لوگوں کی مالی امداد.

7. غریب بچوں کے لیے یونیفارم اور مفت کتابیں........[حوالہ درکار]


پڑوسی

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع چکوال

تحصیل - تلہ گنگ

تھانہ - ٹمن

یونین کونسل - ملتان خورد


[3]

مزید دیکھیے

ترمیم
Khuian a best village

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://chakwal.wordpress.com/contacts/police-department/
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 25 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2020 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 25 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2020 

تحصیلیں

ترمیم

اسے انتظامی طور پر پانچ تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔