تبادلۂ خیال:گوگل ترجمہ

ویکیپیڈیا کا ایک انگریزی صفہ گوگل ترجمہ اردو میں ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

ترجمے میں ضرور خرابیاں ہوں گی، ہو سکے تو ترجمہ درست کریں۔ دوسری بات یہ کہ ویکیپیڈیا پر اپلوڈ کرنے کی کوشش کی، مگر کوئی مسلہ ہے۔ جو لوگ ویکیپیڈیا کا تجربہ رکھتے ہیں مہربانی کر کے درست کردیں۔

ویکیپیڈیا پر گوگل مترجم کو استعمال کرتے ہوئے اردو ترجمے کریں اور گوگل مترجم میں اردو کی سہولت مہیا کرنے کی رہ ہموار کرنے کے لیے اس ربط پر آئیں۔

صفے کا خاتمہ ترمیم

اس صفے کو کس طرح ختم کیا جا سکتا ہے، کیونکہ اس ربط پر پہلی دفعہ کوشش کی، ناکامی پر دوسرے طریقے سے اس نام سے کوشش کی۔ اب کیونکہ یہ فالتو ہے اس لیے اس صفے کو ختم کرنا چاہتا ہوں۔

درستگی ترمیم

میں نے اس صفحے کو درست کرنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکا۔ سمرقندی بھائی اور کاشف بھائی سے نظر ثانی کی درخواست ہے۔ --ساجد امجد ساجد 13:36, 13 اگست 2010 (UTC)

  • اس میں کیا گڑبڑ ہے جسے آپ نے درست کرنے کی کوشش کی؟ --کاشف عقیل 16:21, 13 اگست 2010 (UTC)
  • ساجد بھائی کا اشارہ غالباً سانچہ:Citation needed کو اردو میں کرنے کی جانب ہے؛ مزید یہ کہ ان سانچوں میں جو خودکار زمرہ جات ہیں ان کے نام بھی مضمون میں انگریزی میں ہی آتے ہیں ان کے اردو میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر کام طویل ہو تو کاشف بھائی سے درخواست ہے کہ اس پر کوئی -- راہنما خطوط -- معین و نشر فرما دیں تاکہ دوسرے ان کی پابندی کرتے ہوئے کام میں ہاتھ بٹا سکیں۔ --سمرقندی 00:48, 14 اگست 2010 (UTC)
  • سمرقندی بھائی کی بات بھی درست ہے لیکن میں نے جو کوشش کی وہ میں عرض کرتا ہوں۔ آپ جب مقالہ ہذا کو ترمیم کرنے کے لئے ترمیم کا بٹن دباتے ہیں تو آپ ملاحظہ کیجئے کہ اس مقالہ میں بہت سارا متن، بین الوکی روابط اور زبانوں کے روابط درج ہیں لیکن ترمیمی صفحہ کو محفوظ کرنے کے بعد وہ مقالہ پر ظاہر نہیں ہوتے۔ اسی کی درست کرنے کی میں نے کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکا۔ ملاحظہ فرمائیں۔--ساجد امجد ساجد 05:16, 14 اگست 2010 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (اپریل 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے گوگل ترجمہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:12، 23 اپریل 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مارچ 2024) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے گوگل ترجمہ پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 10:16، 3 مارچ 2024ء (م ع و)

واپس "گوگل ترجمہ" پر