تبادلۂ خیال:ہجری شمسی
ایک صفحہ کو 6 صفحات میں پھیلا دیا گیا جیسےقمری ہجری تقویم شمسی ہجری تقویم شمسی تقویمقمری تقویمشمسی ہجریاور ہجری شمسیاسے ایک صفحہ پر ہونا چاہئیے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:14, 30 جنوری 2017 (م ع و)
- یہ تمام عناوین علیحدہ موضوعات ہیں۔ شمسی تقویم اور چیز ہے اور شمسی ہجری ایک الگ موضوع ہے ایک عام ہے اور دیگر خاص اور ایسے قمری کا حال ہے۔بلکہ ان کے علاوہ بھی کچھ تقویم سے متعلق مضامین ہیں جو ہونے چاہیے جیسے ہر شمسی تقویم پر انگریزی میں موجود ہیں اس وقت دنیا میں بہت سی شمسی اور اسی طرح قمری تقاویم رائج ہیں جن میں سے ایک ایک ہجری تقویم ہے اور بہت سی دیگر شمسی اور قمری متروک ہو چکی ہیں۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:08, 30 جنوری 2017 (م ع و)
- ویسے ابو السرمد محمد بھائی
درست کہہ رہے ہیں۔ان کا ایک صفحہ ہونا چاہیئے۔-- حماد سعید تبادلہ خیال 03:13, 28 اپریل 2017 (م ع و)- تقاویم کے بارے آپ کی اطلاعات کیا ہیں کچھ شیئر فرمائیں تاکہ معلوم ہو کیا کرنا ہے اس وقت کافی ساری شمسی اور قمری تقاویم دنیا میں رائج ہیں لگ بھگ 40 صفحات ان سب کے لئے درکار ہیں جناب افضل صاحب۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:27, 28 اپریل 2017 (م ع و)
- علی بھائی
آپ مجھ سے سینئر ہیں اور آپ کو مجھ سے زیادہ وقت ہوگیا ہے کام کرتے ہوئے اور میرے خیال سے اگر بغیر حوالہ کے 40 صفحات بنانے ہیں تو ایک ہی باحوالہ کافی ہے۔حماد سعید تبادلہ خیال 10:13, 28 اپریل 2017 (م ع و)
- علی بھائی
- تقاویم کے بارے آپ کی اطلاعات کیا ہیں کچھ شیئر فرمائیں تاکہ معلوم ہو کیا کرنا ہے اس وقت کافی ساری شمسی اور قمری تقاویم دنیا میں رائج ہیں لگ بھگ 40 صفحات ان سب کے لئے درکار ہیں جناب افضل صاحب۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:27, 28 اپریل 2017 (م ع و)
- ویسے ابو السرمد محمد بھائی
ہجری شمسی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ہجری شمسی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔