تبادلۂ خیال:ہندوستان کے اردو رسائل کی فہرست

غالبًا انگریزی میں متعلقہ مواد یہاں مل سکتا ہے: https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_magazines_in_India#Urdu

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:55, 16 اپریل 2016 (م ع و)

شکریہ جناب۔ --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:59, 17 اپریل 2016 (م ع و)
میں نے مواد کو باترتیب کرنے کی کوشش کی ہے۔ اب قاری کو زیادہ آسانی سے بلحاظ دورانیہ مواد دیکھنے میں آسانی ہو گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:20, 23 اپریل 2016 (م ع و)

جناب ! مواد کو آپ نے User Friendly بنا دیا ہے۔ نوازش۔ گزارش کہ عنوان کی جانب تھوڑا دھیان دیں۔ فی الحال عنوان ہے۔ فہرست ہندوستان کے اردو رسائل۔ عنوان میں روانی نہیں ہے۔ اردو رسائل ہندوستان یا ہندوستان کے اردو رسائل کی فہرست یا پھر فہرست اردو رسائل ہندوستان کر دیں۔ آپ اتنا سارا وقت دے پا رہے ہیں یہ اردو ویکی پیڈیا کی خوش بختی ہے۔ --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:41, 27 اپریل 2016 (م ع و

بیرونی روابط کی درستی (مئی 2023) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ہندوستان کے اردو رسائل کی فہرست پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 04:25، 4 مئی 2023ء (م ع و)

واپس "ہندوستان کے اردو رسائل کی فہرست" پر