تبادلۂ خیال:ہویدیات
ہویدیات کے لیے اگر علم المناظر کا لفظ استعمال کیا جایے تو کیسا رہے گا- رحمت عزیز چترالی 03:38, 6 جون 2011 (UTC)
- علم المناظر اصل میں optics کو کہتے ہیں؛ ابن الھیثم کی ' کتاب المناظر ' کو اسی مناسبت سے Book of Optics کہا جاتا ہے فائل:Smile.PNG --سمرقندی 03:48, 6 جون 2011 (UTC)
- شکریہ سمرقندی بھایی میں کسی اور طرف نکل گیا تھا -رحمت عزیز چترالی 03:58, 6 جون 2011 (UTC)
ہویدیات سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ہویدیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔